انقلاب اسلامی - صفحہ 5

انقلاب اسلامی

ملک کی سفارت کاری درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی کے اکاونٹ نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے: "خدا کا شکر ہے کہ ملک کی سفارت کاری اچھی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، اب سفارت کاری میں جس مسئلہ پر توجہ دی جارہی ہے وہ ایٹمی مسئلہ ہے۔"
خبر کا کوڈ: 5302   تاریخ اشاعت : 2022/04/14

یمن پر مسلط کردہ جنگ میں یقینی شکست کے باوجود سعودی عرب کی جنگ جاری

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سعودی حکام کویمن پر مسلط کردہ جنگ سے خارج ہونے کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کے حکام کو اپنی شکست کا یقین ہے لیکن اس کے باوجود وہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5301   تاریخ اشاعت : 2022/04/13

قائد معظم انقلاب اسلامی نے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 35 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔
خبر کا کوڈ: 5285   تاریخ اشاعت : 2022/04/10

قرآن مجید دین اسلام کا ابدی اور جاویدانی معجزہ ہے/ غفلت بہت بڑی بلا ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی میں محفل انس باقرآن میں شامل افراد سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: قرآن مجید دین اسلام کا ابدی اور جاویدانی معجزہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5258   تاریخ اشاعت : 2022/04/04

قائد معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوگی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں پہلی رمضان المبارک کو محفل انس با قرآن منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5252   تاریخ اشاعت : 2022/04/03

قائد معظم انقلاب اسلامی نے کاشان میں امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ مقرر کردیا

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید سعید حسینی کو کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5246   تاریخ اشاعت : 2022/03/31

قائد معظم انقلاب اسلامی کا بریگیڈیئرجنرل پوردستان کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بریگیڈیئر جنرل پوردستان کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5237   تاریخ اشاعت : 2022/03/29

خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں پائیدار امن و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں پائیدار امن و سلامتی کے لئے ہمہ وقت آمادہ ہیں اور علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5217   تاریخ اشاعت : 2022/03/19

قائد معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے ناتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5208   تاریخ اشاعت : 2022/03/16

قائد معظم انقلاب اسلامی سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں کی ملاقات

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مجلس خبرگان رہبری کے نمائندوں نےملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5183   تاریخ اشاعت : 2022/03/10

مقبول خبریں