سکیورٹی - صفحہ 2

سکیورٹی

عید الفطر کے موقع پر کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے تین لیویز اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1599   تاریخ اشاعت : 2018/06/16

سعودی شاہ سلمان کا تختہ الٹنے کی کوشش

ناراض سعودی شہزادے نے شاہی خاندان کی اہم ترین شخصیات سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی شاہ سلمان کا تختہ الٹ کراقتدارپر قبضہ کرلیں۔
خبر کا کوڈ: 1456   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ہندوستان میں 14 نکسلی علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کی سیکورٹی فورسزنے 14 نکسلی علیحدگی پسند وں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1294   تاریخ اشاعت : 2018/04/23

ہندوستان میں 14 نکسلی علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کی سیکورٹی فورسزنے 14 نکسلی علیحدگی پسند وں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1294   تاریخ اشاعت : 2018/04/23

دہشتگردوں کی ناکامی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب واقع شہر میر جاوہ میں ایران کے بہادر سپوتوں نے آج علی الصبح دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی برج پر قبضہ کرنے کی کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 1241   تاریخ اشاعت : 2018/04/19

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1158   تاریخ اشاعت : 2018/04/12

کشمیر میں ہڑتال، پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر

کشمیر میں آج جمعہ کے روز بھی عام ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تجارتی مراکز، تعلیمی ادارے اور انٹر نیٹ سروس بند ہے۔
خبر کا کوڈ: 1050   تاریخ اشاعت : 2018/04/06

کشمیر میں 8 عسکریت پسند ہلاک

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں متعدد عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 986   تاریخ اشاعت : 2018/04/02

برطانیہ میں دہشت گردی کے پیش نظر تمام اسکول بند

برطانیہ بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکولوں کو تاحکمِ ثانی بند کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 926   تاریخ اشاعت : 2018/03/29

اقوام متحدہ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا زر خرید

وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے حقوق انسانی کے سربراہ امریکی کٹھ پتلی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 700   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

مقبول خبریں