فائرنگ - صفحہ 10

فائرنگ

البیرہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی جوان کی شہادت

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن کے صنعتی علاقے البیرہ میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3199   تاریخ اشاعت : 2018/12/14

فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں حملہ، دہشت گردانہ کارروائی

فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی حکومت نے اس واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3190   تاریخ اشاعت : 2018/12/12

امریکہ: کیلی فورنیا میں فائرنگ کا واقعہ، 13 ہلاک متعدد زخمی

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات رونما ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں تیرہ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2984   تاریخ اشاعت : 2018/11/08

امریکا: عبادت گاہ پر فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک یا زخمی

امریکی شہر پٹس برگ میں یہودی عبادت گاہ پر حملے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2902   تاریخ اشاعت : 2018/10/28

امریکہ میں فائرنگ، چھپن افراد ہلاک و زخمی

امریکہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم چھپن افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2894   تاریخ اشاعت : 2018/10/27

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے حاملہ خاتون شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے حاملہ خاتون کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2855   تاریخ اشاعت : 2018/10/20

کریمیا: کالج میں دہشت گردی 20 افراد ہلاک

یوکرین کے سابقہ علاقے کریمیا کے شہر کیرچ کے کالج میں دھماکے اور فائرنگ سے 20 افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2838   تاریخ اشاعت : 2018/10/18

ایران: اہواز میں دہشت گردانہ حملے کی شہدا کی تدفین

پیر کی صبح اہواز میں حسینیہ ثاراللہ کے سامنے حالیہ دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2592   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

حرم نبوی(ص) کے بیرون صحن میں فائرنگ کرنے والا گرفتار

مسجد نبوی کے بیرون صحن میں ایک شخص نے ہوائی فائرنگ شروع کردی۔
خبر کا کوڈ: 2487   تاریخ اشاعت : 2018/09/16

فلوریڈا میں فائرنگ 4 افراد ہلاک 10 زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا میں ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ میں ہارنے والے شخص نے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی نتیجے میں حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2303   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ 2 شہید84 زخمی

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور 84 کو زخمی کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2180   تاریخ اشاعت : 2018/08/11

مسلمانوں کا جینا حرام کرنے والا امریکہ خود بری طرح دہشتگردی کا شکار، شکاگو میں 4 افراد فائرنگ سے ہلاک

مسلمان ممالک پر فوجی یلغار کرنے والا امریکہ خود اپنے مقامی دہشتگردوں کی کارروائیوں کی لپیٹ میں ہے اور آئے روز فائرنگ کے واقعات میں عام شہری مارے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2149   تاریخ اشاعت : 2018/08/08

مقبول خبریں