ہندوستان - صفحہ 22

ہندوستان

ہندوستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں

ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اپنے پڑوسیوں سمیت تمام ممالک کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رکھنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 200   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

ہندوستان کی لوک سبھا میں بجٹ اجلاس

ہندوستان کی لوک سبھا میں پیر کے روز سے بجٹ اجلاس شروع ہوگیا ہے جس کے دوران شوروغل بھی ہوا۔
خبر کا کوڈ: 177   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

ہندوستان کے وزیراعظم کے دورہ فلسطین کا اعلان

ہندوستان کے وزیراعظم پہلی بار فلسطین کا دورہ کرنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 168   تاریخ اشاعت : 2018/01/29

ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریبات، کشمیر میں ہڑتال

ہندوستان میں آج 69 واں یوم جمہوریہ پورے جوش خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ نئی دہلی کے راج پتھ پر یوم جمہوریہ کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے وہیں ریاستوں میں بھی اس موقع پر شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ یوم جمہوریہ کے پیش نظر ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 151   تاریخ اشاعت : 2018/01/26

کشمیرمیں مسلح تصادم 3 ہلاک متعدد زخمی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیان میں بدھ کے روز ہونے والے ایک مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 146   تاریخ اشاعت : 2018/01/25

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پر اقوام متحدہ کو تشویش

لائن آف کنٹرول پرکشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 123   تاریخ اشاعت : 2018/01/24

امیتابھ بچن اور دیگر اداکاروں کی نتن یاہو سے ملاقات

صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتین یاہو کا دورہ ہندوستان ختم ہوجانے کے بعد بھی اس دورے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 121   تاریخ اشاعت : 2018/01/23

کشمیر کو جنگ کا اکھاڑہ نہ بنانے کا مطالبہ

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریاست کی سرحدوں پر اس وقت انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے اور سرحدی آبادی کو انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 113   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

پاکستان اور ہندوستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

پاکستان اور ہندوستان نے ایک بار پھر ایک دوسرے کے خلاف لائن آف کنٹرول پر فائربندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 104   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ہندوستان: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز پر پابندی

ہندوستان میں آج سے بغیر اجازت کے مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز کے استعمال کی اجازت نہیں ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 85   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

احتجاجی مظاہروں کے درمیان، ہند اسرائیل معاہدہ

ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 84   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

ممبئی میں مظاہرہ، صیہونی وزیر اعظم کے دورہ ہند کی مذمت

خبر کا کوڈ: 77   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

ہندوستان ہمیں اشتعال نہ دلائے، پاکستانی وزیر داخلہ

پاکستان کے وزیر داخلہ نے ہندوستانی فوج کے سربراہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان، امریکہ کے ساتھ مل کر پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 70   تاریخ اشاعت : 2018/01/15

ہندوستان میں "نیتن یاہو گو بیک" کے نعرے

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت کئی شہروں میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 66   تاریخ اشاعت : 2018/01/14

کشمیرمیں دھماکہ 4 پولیس اہلکار ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے بارہمولہ ضلع کے سوپور میں آج ہفتہ کی صبح زوردار دھماکہ ہوا جس میں کشمیر پولیس کے چار اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 44   تاریخ اشاعت : 2018/01/06

ہندوستان نے سیکڑوں پاکستانی زائرین کو نظام الدین اولیاؒ کےعرس میں شرکت سے روک دیا

ہندوستان نے سیکڑوں پاکستانی زائرین کو معروف روحانی بزرگ خواجہ نظام الدین اولیاء کےعرس میں شرکت سے روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 25   تاریخ اشاعت : 2018/01/03

مقبول خبریں