اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخآنی نے عراق کے وزير اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں تین اہم امور پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5041 تاریخ اشاعت : 2021/09/13

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان کی پہلی ترجیح امن و صلح اور ثبات ہے ، افغانستان میں ہمہ گير حکومت کی عدم تشکیل اور بیرونی مداخلت پرافغان عوام کے دوستوں کو تشویش لاحق ہے۔
خبر کا کوڈ: 5032 تاریخ اشاعت : 2021/09/08

افغان طالبان کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان آج کیا جائے گا ، طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کل جمعہ کو کرنا تھا لیکن اسے ایک دن کے لئے مؤخر کردیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 5014 تاریخ اشاعت : 2021/09/04

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجیکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 4815 تاریخ اشاعت : 2021/07/12

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی تین ماہ کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی گئی ہے بلکہ "اسٹریٹجک اقدام سے متعلق پارلیمنٹ کے قانون پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔"
خبر کا کوڈ: 4756 تاریخ اشاعت : 2021/06/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات، چھٹے شہری اور دیہی کونسل وں کے انتخابات ، خبرگان کونسل اور پارلیمنٹ کے بعض علاقوں میں ضمنی انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور، تاریخی ، بےمثال اور ولولہ انگیز شرکت ایران کی قوت اور سربلندی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4715 تاریخ اشاعت : 2021/06/18

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان عراق کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے عراق کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ اور عراق کی اعلی اسلامی کونسل کے سربراہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4675 تاریخ اشاعت : 2021/06/09

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے روسیا الیوم کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی حکام کو سعودی عرب کی طرف سے امن و صلح اور جنگ بندی کے حوالے سے کوئی پیغام موصول نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4407 تاریخ اشاعت : 2021/03/31
خبرگان کونسل کے پانچویں دور کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا ، خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4290 تاریخ اشاعت : 2021/02/22

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے طالبان رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنما امریکہ کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں مصمم نظر آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4189 تاریخ اشاعت : 2021/01/28

مقبوضہ کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں فاروق عبداللہ کی زیر قیادت مودی حکومت مخالف اتحاد کامیاب ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4042 تاریخ اشاعت : 2020/12/24