دھماکے - صفحہ 2

دھماکے

پاک افغان سرحد کے قریب دھماکہ، تین سیکورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے پاکستانی فوج کے تین اہلکار ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2788   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

ترکی میں بم دھماکہ، 10 فوجی ہلاک و زخمی

بطمان صوبے میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 7 ترک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2712   تاریخ اشاعت : 2018/10/05

افغانستان میں دھماکہ 11 جاں بحق

افغانستان کے شہر ہرات میں مسافر بس کو بم سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2060   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

سانحہ مستونگ میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

مستونگ دھماکے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں اس دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو اکتیس ہوگئی - سانحہ مستونگ پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوبا ہوا ہے دوکانین اور سرکاری ادارے بند ہیں - اسلامی جمہوریہ ایران سمیت مختلف ملکوں اور شخصیات نے مستونگ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے -
خبر کا کوڈ: 1837   تاریخ اشاعت : 2018/07/14

صومالیہ کے دارالحکومت میں کار بم کا دھماکہ، 9 ہلاک و زخمی

صومالیہ کی وزارت داخلہ کی عمارت کے داخلی راستے پر ہونے والے دھماکے میں کم سے کم سے نو افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1780   تاریخ اشاعت : 2018/07/07

انڈونیشیا کے گرجا گھروں میں دھماکے، 50 ہلاک و زخمی

انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں حملوں میں 9 افراد ہلاک اور 42 سے زائد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1410   تاریخ اشاعت : 2018/05/13

ہندوستان کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

افغانستان میں جشن عید نوروز کے دھماکے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 890   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

صومالیہ میں کار بم دھماکہ، 16افراد ہلاک

صومالیہ کے دار الحکومت موغادیشو میں کاربم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 16افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 884   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

افغانستان میں جشن عید نوروز کے دھماکے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 872   تاریخ اشاعت : 2018/03/23

پاکستان کے صوبے بلوچستان میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں ایک مکان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 824   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

مقبول خبریں