فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں بارہ روزہ جنگ میں فلسطین یوں کی کامیابی اور اسرائیل کی شکست پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4618 تاریخ اشاعت : 2021/05/23
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانی قوم کی جانب سے فلسطین یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے اقدام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فلسطین یوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظءار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4617 تاریخ اشاعت : 2021/05/22
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں بارہ روزہ جنگ میں فلسطین ی عوام کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے فرمایا: فلسطین ی عوام کو اللہ تعالی نے ان چند دنوں کے امتحان میں سرافرازی اور کامیابی عطا فرمائي ہے۔
خبر کا کوڈ: 4615 تاریخ اشاعت : 2021/05/22
فلسطین ی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل نے ایرانی سپاہ کے سربراہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں فلسطین یوں کی موجودہ کامیابی میں شہید میجر جنرل سلیمانی کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران فلسطین یوں کی کامیابی میں برابر کا شریک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4614 تاریخ اشاعت : 2021/05/22
شام میں صدارتی انتخابات کے ہمراہ فلسطین اور غزہ میں اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی سیف القدس دفاعی کارروائی میں اسرائیل کی تاریخی شکست اس بات کا مظہر ہیں کہ اسلامی مزاحمتی تلنظیموں کا مستقبل تابناک اور درخشاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4613 تاریخ اشاعت : 2021/05/22
فلسطین پر اسرائیل کے ظالمانہ اور بے رحمانہ حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4612 تاریخ اشاعت : 2021/05/20
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر4 بار گفتگو میں غزہ میں جنگ بندی کی راہ ہموار کرنے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4611 تاریخ اشاعت : 2021/05/20
فلسطین کے بحران کے بارے میں سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4610 تاریخ اشاعت : 2021/05/20
میجر جنرل سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے تہران میں فلسطین کی حمایت میں ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین ایک نیا فلسطین بن کر ابھرا ہے جو پتھروں سے نہیں بلکہ میزائلوں سے اسرائیلی مظالم کا مقابلہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4609 تاریخ اشاعت : 2021/05/20
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4607 تاریخ اشاعت : 2021/05/19
اسرائیلی فوجیوں کی مقبوضہ فلسطین میں فلسطین ی شہریوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطین ی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4606 تاریخ اشاعت : 2021/05/19
پاکستان کے مختلف شہروں میں غزہ پر اسرائیل کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فلسطین یوں کی حمایت میں جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جایا گا۔
خبر کا کوڈ: 4604 تاریخ اشاعت : 2021/05/19
فلسطین کے بحران کے بارے میں سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4603 تاریخ اشاعت : 2021/05/19
پاکستان کی قومی اسمبلی میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ اسرائیلی بربریت پر مسلمان حکومتیں کب تک خاموش رہیں گی؟اب شاید وقت آچکا ہے ہمیں تقریروں، قراردادوں سے آگے بھی سوچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4602 تاریخ اشاعت : 2021/05/19
اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جنرل اسمبلی کا اجلاس 20مئی بروز جمعرات صبح دس بجے طلب کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4601 تاریخ اشاعت : 2021/05/18
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کی صورتحال پر بلائے گئے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4600 تاریخ اشاعت : 2021/05/18
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4599 تاریخ اشاعت : 2021/05/18
فلسطین ی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام اپنے دوسرے خط میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں رپورٹ پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4598 تاریخ اشاعت : 2021/05/18
اسلامی تعاون تنظیم نے القدس اور مسجد اقصیٰ کو امت مسلمہ کے لیے ریڈ لائن قراردیتے ہوئے کہا ہے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی مکمل آزادی تک خطے میں امن و سلامتی اور استحکام ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4597 تاریخ اشاعت : 2021/05/17
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4596 تاریخ اشاعت : 2021/05/17