غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ڈنمارک ، امریکہ ، جرمنی ، فرانس اور لندن میں عوامی مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4589 تاریخ اشاعت : 2021/05/16
چین:
چین کی وزارت خارجہ کی نے مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانیں قیمتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4586 تاریخ اشاعت : 2021/05/15
فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4585 تاریخ اشاعت : 2021/05/15
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے پر دنیا بھر کے پارلیمانی سربراہان کو خط تحریر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4575 تاریخ اشاعت : 2021/05/11
مسجد الاقصی میں غاصب صہیونی فوجیوں اور فلسطینی نمازیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصی کو مکمل طور پر محاصرے میں لے لیا ہے جبکہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 215 فلسطینی نماز زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4572 تاریخ اشاعت : 2021/05/10
عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے کہا ہے کہ ایران، عراقی حکومت اور عوام کا سب سے بڑا حامی ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4569 تاریخ اشاعت : 2021/05/10
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں سب سے طاقتور ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4560 تاریخ اشاعت : 2021/05/08
عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینی عوام کے ساتھ ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر ، افغانستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیاں اور آن لائن پروگرام منعقد کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4559 تاریخ اشاعت : 2021/05/08
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے مجرمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اور عوام فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4558 تاریخ اشاعت : 2021/05/08
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے آن لائن خطاب میں اسرائیل کے اضمحلال اور زوال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیل کے زوال کا آغاز ہوگيا ہے جس کا سلسلہ کسی وقفہ کے بغیر جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4557 تاریخ اشاعت : 2021/05/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں پر صیہونی مظالم میں شدت آگئی ہے لہذا اسلامی ممالک کو فلسطینیوں کی حمایت مضبوط اور مستحکم انداز میں جاری رکھنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4554 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4553 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے بیت المقدس کے فلسطینی عیسائیوں پر حملہ کر کے انھیں مقدس چرچ میں جانے سے روک دیا -
خبر کا کوڈ: 4540 تاریخ اشاعت : 2021/05/02
غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی بندرگاہ حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4532 تاریخ اشاعت : 2021/05/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير دفاع اور قومی دفاع یونیورسٹی کے سربراہ جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ خطے میں غاصب صہیونی حکومت کی عسکری اور غیر عسکری موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4523 تاریخ اشاعت : 2021/04/28
صیہونی حکومت کی فلسطینی کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائيلی فوج نے تازہ کارروائی میں 10 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4521 تاریخ اشاعت : 2021/04/27
فلسطینیوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 4514 تاریخ اشاعت : 2021/04/26
فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4509 تاریخ اشاعت : 2021/04/25
مقبوضہ بیت المقدس میں انتہائی دائیں بازو کے یہودیوں، فلسطینیوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4502 تاریخ اشاعت : 2021/04/24
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے مشرق میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4496 تاریخ اشاعت : 2021/04/21