امریکی  صدر جوبائیڈن نے یوکرائن کی جنگ میں  امریکی  فوجیں نہ بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یوکرائن میں روس کے خلاف جنگ نہیں لڑے گا ، البتہ یورپ کی ایک ایک اینچ کاد فاع کرےگا۔ جبکہ روسی فوجیوں نے کیف کا محاصرہ مزید تنگ کردیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5187                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/12
                                    
                اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کا معاہدے کے بارے میں کوئی مضوط اور قوی ارادہ نہیں۔اب تک امریکہ اپنے قول و فعل میں جھوٹا ثابت ہوا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5181                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/10
                                    
                روسی صدر پوتین نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر ماسکو نے پابندیاں لگائیں تو مغربی ممالک کو سخت مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5182                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/10
                                    
                روسی صدر پوتین نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر ماسکو نے پابندیاں لگائیں تو مغربی ممالک کو سخت مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑے گا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5182                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/10
                                    
                 امریکی  صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5179                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/09
                                    
                 امریکی  صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5179                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/09
                                    
                روسی صدارتی محل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے اور روس اپنے ملک و عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے کسی بھی قسم کے ضروری اقدام سے دریغ نہیں کرےگا۔
                                    خبر کا کوڈ: 5180                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/09
                                    
                حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم جانباز کی مناسبت سے یوکرائن جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یوکرائن کو جنگ کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ امریکہ پر اعتماد اور بھروسہ کرنا حماقت اور نادانی ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5177                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/09
                                    
                قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ کو دنیا میں بحران اور کشیدگی پیدا کرنے کا اصلی ذمہ دار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں بحران پیدا کرکے اپنی معاشی ضروریات کو پورا کرتا ہے اور یوکرائن کے موجودہ بحران کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5145                           تاریخ اشاعت                        : 2022/03/02
                                    
                یوکرائن کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے امریکہ اور یورپی ممالک کی طرف سے یوکرائن کو دھوکہ دینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے یوکرائن کو مشکل وقت میں تنہا چھوڑدیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5133                           تاریخ اشاعت                        : 2022/02/26
                                    
                یوکرائن میں معاملات سنبھلتے سنبھلتے پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ امریکہ یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ اس کا یوکرائن پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5107                           تاریخ اشاعت                        : 2022/02/20
                                    
                کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5089                           تاریخ اشاعت                        : 2022/02/14
                                    
                کینیڈا نے اپنے کچھ فوجیوں کو یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5089                           تاریخ اشاعت                        : 2022/02/14