وائٹ ہاؤس - صفحہ 3

وائٹ ہاؤس

میکسیکو کی سرحد پر امریکی فوج کی تعیناتی ناگزیر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں تارکین وطن کو روکنے کے لیے میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1033   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

ٹرمپ جوہری معاہدے سے نکلنے کے لئے تیار: وائٹ ہاوس

وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں امریکہ کی مرضی کے مطابق اگر اصلاحات نہیں کی گئیں تو واشنگٹن اس عالمی معاہدے سے الگ ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 912   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

چین کے خلاف امریکہ کا پہلا تجارتی حملہ

امریکی صدر نے چین کے خلاف تجارتی جنگ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے ایسی تمام چینی مصنوعات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دیا ہے جن پر ڈیوٹی عائد کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 879   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

امریکی اتحاد داعش کی فضائیہ

شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ کی کمان میں نام نہاد داعش مخالف اتحاد اس دہشت گرد گروہ کی فضائیہ میں تبدیل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 640   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

وائٹ ہاؤس کے باہر صیہونیت مخالف مظاہرہ

وائٹ ہاؤس کے باہر بڑی تعداد میں لوگوں نے غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی حمایت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 635   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

روس مخالف امریکی پابندیوں سے پوری دنیا متاثر ہوگی

ماسکو نے خبردار کیا ہے کہ روس مخالف امریکی پابندیوں سےصرف دونوں ملکوں کے عوام کو ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لوگوں کو اس سے نقصان پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 615   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

وائٹ ہاؤس فائرنگ کے بعد بند

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ سے ایک شخص کے زخمی ہونے کے بعد اسے بند کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 607   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

وائٹ ہاؤس اور ٹلرسن کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں اور حکومت امریکہ کے بعض عہدیداروں کے درمیان رقابت مزید بڑھتی جا رہی ہے اور امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے اپنی وزارت کے امور میں ہونے والی مداخلت پر ایک بار پھر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 517   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

ٹرمپ انتظامیہ شمالی کوریا کو غیرمسلح کرنے کا تہیہ کئے ہوئے ہے، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ شمالی کوریا کو ہمیشہ کے لئے غیر مسلح کئے جانے پر کاربند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 514   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

امریکی صدر ٹرمپ، عوامی دباؤ کے سامنے جھکنے پر مجبور

امریکی صدرٹرمپ نے عوامی دباؤ کے سامنے جھکتے ہوئے بندوق رکھنے کے قوانین میں اصلاحات کی حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 390   تاریخ اشاعت : 2018/02/21

ٹرمپ کے خلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع اور نماز کی ادائیگی

مہاجروں کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف مسلمانوں نے واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا اور وہاں نماز بھی ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 174   تاریخ اشاعت : 2018/01/29

پاکستان سے مطالبات کی نئی فہرست کا اعلان 24 سے 48 گھنٹوں میں کیا جائے گا

امریکہ نے پاکستان پر ایک اور الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرسکتا ہے لیکن کر نہیں رہا، لہذا پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لیے جلد مزید اقدامات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 31   تاریخ اشاعت : 2018/01/03

مقبول خبریں