چین - صفحہ 7

چین

جنوبی چین کے سمندری علاقے میں کشیدگی کم کرنے کی کوشش

جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں کی تنظیم آسیان کے وزرائے دفاع اور سنگاپور اجلاس کے دیگر شرکا نے جنوبی چین کے سمندری علاقے میں کشیدگی کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2844   تاریخ اشاعت : 2018/10/19

ایران، امریکی پابندیوں کا مقابلہ کررہا ہے: چین

چین کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی پابندیوں کے سامنے زبردست مزاحمت دکھائی
خبر کا کوڈ: 2820   تاریخ اشاعت : 2018/10/15

پاکستان کو چینی قرضوں کے باعث آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا، امریکی دعویٰ

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو چین کے قرض کی ادائیگی کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کے پاس مزید قرضہ لینے کے لیے جانا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2793   تاریخ اشاعت : 2018/10/13

چین امریکہ تعلقات بدستور کشیدہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کا دورہ کیا ہے، بیجنگ میں انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں طرف سے سرد جملوں کا تبادلہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 2760   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

انٹرپول کے سربراہ مستعفی

چین سے تعلق رکھنے والے انٹرپول کے سربراہ مینگ ہونگ وائی نے کئی دن سے لاپتہ رہنے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2746   تاریخ اشاعت : 2018/10/08

امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن ختم

امریکی ڈالر کی حاکمیت کا دور آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 2736   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

چین کے یوم تاسیس پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے چینی ہم منصب کے نام پیغام میں انہیں عوامی جمہوریہ چین کے انہتر ویں یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2681   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

جوہری معاہدے کے تحفظ پر چین کی تاکید

چین کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 2652   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

ہندوستان اور فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ

ہندوستان نے ریاست اوڑیسہ کے سواحل کے قریب فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2638   تاریخ اشاعت : 2018/09/27

ایشیائی میڈیا میں صدر ایران کے خطاب کی قدردانی

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے تہتر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی پالیسیاں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔ صدر مملکت کے خطاب کا دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ خاص طور سے جنوب مشرقی ایشیا کے اخبارات نے وسیع پیمانے پر خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2625   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

مقبول خبریں