اپوزیشن - صفحہ 4

اپوزیشن

افغانستان کو افغانی ہی بہتر بناسکتے ہیں، سراج الحق

سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کی کنجی خود افغانوں کے ہاتھ میں ہے، افغانستان میں امن کیلئے افغان حکومت اورتمام اپوزیشن جماعتوں کے درمیان مذاکرات ہونے چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 3422   تاریخ اشاعت : 2019/01/11

امریکہ، ڈیمو کریٹس اور ری پبلکنز کے مذاکرات ناکام

حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرانے کے لیے اپوزیشن ڈیمو کریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 3300   تاریخ اشاعت : 2018/12/28

ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا زبردست ہنگامہ

ہندوستان کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں رافیل طیاروں کے سودے اور دیگر معاملات پر شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے نتیجے میں کارروائی ملتوی کرنا پڑی۔
خبر کا کوڈ: 3299   تاریخ اشاعت : 2018/12/28

امریکہ میں ٹرمپ کی ایک اور مشکل

امریکہ میں ہنگامی بجٹ منظور نہ ہونے کے باعث ایک چوتھائی سرکاری محکمے بند اور اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3231   تاریخ اشاعت : 2018/12/22

مالدیپ، صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں اپوزیشن رہنما کو برتری حاصل

مالدیپ میں صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق اپوزیشن رہنما ابراہیم محمد صالح کو 34000 ووٹ کی برتری حاصل جبکہ موجودہ صدر عبداللہ یامین کو 27 ہزار ووٹ ملے۔
خبر کا کوڈ: 2596   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

مالدیپ کے صدارتی انتخابات میں اپ سیٹ

مالدیپ میں صدر کے عہدہ کے لئے اتوار کو ہوئے انتخابات میں اپوزیشن امیدوار ابراہیم محمد صالح نے فتح حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 2585   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

مالدیپ کے صدارتی انتخابات میں اپ سیٹ

مالدیپ میں صدر کے عہدہ کے لئے اتوار کو ہوئے انتخابات میں اپوزیشن امیدوار ابراہیم محمد صالح نے فتح حاصل کرلی۔
خبر کا کوڈ: 2585   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائی کے لیے مظاہرے

بنگلہ دیش میں 3 بار وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے والی خالدہ ضیا کی رہائی کے لیے ملک بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
خبر کا کوڈ: 2445   تاریخ اشاعت : 2018/09/11

پاکستان کے نو منتخب صدر کی حلف برداری

پاکستان کے نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
خبر کا کوڈ: 2424   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

پاکستان کے نو منتخب صدر کی حلف برداری

پاکستان کے نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
خبر کا کوڈ: 2424   تاریخ اشاعت : 2018/09/10

صدارتی الیکشن میں عارف علوی کی کامیابی پر اپوزیشن کا رد عمل

پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی اس ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 2394   تاریخ اشاعت : 2018/09/05

صدارتی الیکشن میں عارف علوی کی کامیابی پر اپوزیشن کا رد عمل

پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی اس ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 2394   تاریخ اشاعت : 2018/09/05

حزب اختلاف اختلافات کا شکار

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف شریف بدستور مری میں موجود ہیں اور صدارتی امیدوار کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی جانب سے گرین سگنل کے منتظر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2307   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

صدارتی انتخابات میں پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن آمنے سامنے

پاکستان کی حکمراں جماعت پی ٹی آئی اور متحدہ اپوزیشن کے مابین صدارتی انتخابات کی جنگ 4 ستمبر کو ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 2291   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ہندوستانی وزیراعظم کی عمران خان سے توقعات

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2204   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

دھاندلی زدہ الیکشن نا منظور: متحدہ اپوزیشن پاکستان

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمان نے کہا ہے کہ دھاندلی زدہ الیکشن کو نہیں مانتے اسے مسترد کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2105   تاریخ اشاعت : 2018/08/03

اپوزیشن جماعتوں کا اسمبلیوں میں حلف اٹھانے کا فیصلہ

پاکستان کی نئی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک سبھی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2095   تاریخ اشاعت : 2018/08/02

تحریک عدم اعتماد؛ مودی نے کانگریس کو شکست دیدی

بھارتی لوک سبھا میں وزیر اعظم نریندر مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ بی جے پی کے حق میں 126 کے مقابلے میں 325 ووٹوں سے ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1911   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

مقبول خبریں