افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جاری جھڑپوں میں 115 سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2330 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
افغان صدر اشرف غنی نے پیر کے روز روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے رابطہ کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2316 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
افغانستان کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں داعش کا سرغنہ برائے خراساں ابو سعید مارا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2305 تاریخ اشاعت : 2018/08/27
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے قومی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2283 تاریخ اشاعت : 2018/08/25
روس نے ماسکو میں افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانیوالی دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو شرکت کی دعوت دیدی ہے
خبر کا کوڈ: 2247 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
امریکہ نےعمران خان کی ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ پرامن تعلقات کی خواہش کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2245 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
افغانستان کے شہر غزنی میں طالبان سے جاری جھڑپوں میں تین روز کے دوران 80 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے افغان آرمی چیف کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند عام شہریوں کے گھروں میں چھپے بیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2203 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
افغانستان کی پل چرخی جیل میں ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال کردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2181 تاریخ اشاعت : 2018/08/11
افغانستان میں ایک بار پھر طالبان اومر سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں میں شدت آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2169 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
افغانستان کے شہری ہوابازی کے محکمے نے چھبیس سال کے بعد اپنے ملک کا فضائی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2165 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
افغانستان کے صوبے ازرگان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے 40 افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2138 تاریخ اشاعت : 2018/08/07
ایران کے ٹرانسپورٹ اور شہری ترقیات کے امور کے وزیر نے تہران اور کابل کے درمیان ریلوے اور روڈویز ٹرانزٹ کے معاہدے کی خبردی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2123 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
افغانستان کے شمالی صوبے پروان میں امریکی فوجیوں کے ایک قافلے پر طالبان کے حملے میں کم سے کم چار امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں -
خبر کا کوڈ: 2120 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
ااسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے صوبے پکتیا کے شہر گردیز کی مسجدامام زمانہ میں نمازیوں پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 2119 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
افغانستان میں داعش دہشت گرد کمانڈر نے 150 دہشت گردوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے۔
خبر کا کوڈ: 2089 تاریخ اشاعت : 2018/08/02
افغانستان کے صوبہ ننگرہار کے کمشنر عطاء الله خوگیانی نے کہا ہے کہ ہونے والے دھماکے میں 15 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2070 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
افغانستان کے شہر ہرات میں مسافر بس کو بم سے اڑا دی گئی جس کے نتیجے میں 11افراد جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2060 تاریخ اشاعت : 2018/07/31
افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں دہشت گردانہ حملہ
خبر کا کوڈ: 2026 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں دہشت گردانہ حملہ
خبر کا کوڈ: 2026 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انسداد منشیات کی روک تھام کے حوالے سے عالمی اداروں اور یورپی ممالک نے اپنی ذمے داری پوری نہیں کی تاہم ایران دنیا کی خاطر اس لعنت کا اکیلا مقابلہ کر رہا ہے.
خبر کا کوڈ: 1977 تاریخ اشاعت : 2018/07/25