افغانستان - صفحہ 26

افغانستان

افغانستان: طالبان کے حملوں میں 16سکیورٹی اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبہ غزنی کے مختلف علاقوں میں طالبان کے حملوں میں پولیس افسران سمیت 16 اہلکار ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1452   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا عمل

پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں کو کنٹرول کرنے کی غرض سے افغانستان سے ملنے والی پاکستان کی سرحدوں پر مزید ستر کلومیٹر پر باڑ لگا دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1362   تاریخ اشاعت : 2018/05/05

افغان بچوں کے قتل عام کی مذمت

اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسف نے ایک بیان میں افغانستان کے صوبے قندھار میں دہشت گردانہ حملے میں گیارہ بچوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1343   تاریخ اشاعت : 2018/05/02

علاقے کے حکام ہوشیاری کا مظاہرہ کریں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مشرق وسطی کی صورت حال کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے نہ صرف شام کے لئے سنگین خطرہ ہیں بلکہ اس سے پورا خطہ بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1309   تاریخ اشاعت : 2018/04/25

کابل کے انتخابات کے دفتر پر طالبان کا حملہ، 15 جاں بحق

طالبان نے کابل میں ناموں کے اندراج کے ایک مرکز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1285   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

کابل کے انتخابات کے دفتر پر طالبان کا حملہ، 15 جاں بحق

طالبان نے کابل میں ناموں کے اندراج کے ایک مرکز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1285   تاریخ اشاعت : 2018/04/22

دہشت گردی کے خلاف جنگ پر افغانستان اور ہندوستان کی تاکید

افغانستان اور ہندوستان نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1206   تاریخ اشاعت : 2018/04/15

افغانستان میں دھماکہ، 8 افراد جاں بحق 17 زخمی

افغانستان کے صوبے ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1118   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

امن منصوبے کی تیاری، پاکستان اور افغانستان کے درمیان مفاہمت

پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امن منصوبہ تیار کئے جانے کے بارے میں اسلام آباد اور کابل میں مفاہمت ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1111   تاریخ اشاعت : 2018/04/10

دہشت گردی کے خلاف ترکی کا افغانستان سے تعاون

ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ افغان امن عمل میں شامل ہوجائیں۔
خبر کا کوڈ: 1098   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

امریکا افغانوں کا قاتل: حامد کرزئی

سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نہ برطانیہ اور نہ ہی امریکا ، صرف روس ہی افغانستان کی مدد کرسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1094   تاریخ اشاعت : 2018/04/09

افغان تنازعہ کا حل فوجی نہیں سیاسی ہے

پاکستان اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ امن عمل میں شمولیت کےلیے مثبت جواب دیں، افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں، بہترین حل سیاسی ہے جبکہ دہشت گردی مشترکہ دشمن اور خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1069   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، پاکستان کا الزام

پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان حدود کی خلاف ورزی اور حملوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1063   تاریخ اشاعت : 2018/04/07

پاکستان کے وزیراعظم افغانستان پہنچ گئے

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں
خبر کا کوڈ: 1060   تاریخ اشاعت : 2018/04/06

داعش افغانستان میں اپنا فوجی اڈہ بنا رہا ہے، روس

روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں کے خلاف ایران اور روس کی بھرپور جنگ کے بعد داعش اب دیگر علاقوں خاص طور پر افغانستان میں اپنا اڈہ قائم کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1041   تاریخ اشاعت : 2018/04/05

افغانستان میں مدرسے پر بمباری کی تحقیقات

اقوام متحدہ نے افغان صوبے قندوز میں مدرسے پر فضائی بمباری میں عام شہریوں کی اموات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1010   تاریخ اشاعت : 2018/04/04

مقبول خبریں