افغانستان - صفحہ 28

افغانستان

افغانستان میں ہیلی کاپٹر تباہ، 5 غیر ملکی زخمی

افغانستان میں ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ غیر ملکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 625   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

مذاکرات کی پیشکش کمزوری کی علامت نہیں، اشرف غنی

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش کابل حکومت کی کمزوری کی علامت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 598   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

افغانستان میں آپریشن 28دہشتگردہلاک

آپریشن میں فضائی حملوں سےعسکریت پسندوں کی پناہ گاہوں کو تباہ کیاگیاجس کے نتیجے میں درجنوں عسکریت پسند ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 595   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

مذاکرات سے متلق افغان تجویز کا پاکستان کی جانب سے خیرمقدم

حکومت پاکستان نے اسلام آباد اور کابل کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لئے افغان حکومت کی مذاکرات کی تجویز کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 590   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

اپنے مفادات کو امریکی مفادات پر قربان نہیں کریں گے ، پاکستان

پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اب امریکی مفادات کے لئے اپنے مفادات قربان نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 553   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لئے افغان صدر کا اعلان آمادگی

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ غیرمشروط مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 545   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

افغانستان میں قیام امن کے لیے کانفرنس

افغان صدر کا کہناہےکہ پاکستان اور طالبان کو امن کا جامع منصوبہ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 538   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

دہشت گردی کے خلاف عالمی مفاہمت پر زور

افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو نے دہشت گردی کے خلاف مہم کے لئے عالمی مفاہمت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 532   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ دہشت گردی اورانتہاپسندی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 528   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

افغانستان: 50 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے 50 دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 524   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ پر ہندوستان کی تاکید

ہندوستان کے صدر اور وزیراعظم نے افغانستان کو اپنے ملک کا اسٹریٹجک پارٹنر قرار دیتے ہوئے کابل اور نئی دہلی کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 475   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

کابل میں خود کش حملہ7 ہلاک و زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں خود کش حملے میں ایک شخص ہلاک جب کہ چھ زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 457   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

افغانستان کی آواز سنو/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 450   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ایران کی دفاعی طاقت سے امریکہ اور اسرائیل واقف

ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر میجر جنرل سید یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کی دفاعی طاقت سے واقف ہیں اور انھیں معلوم ہے کہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 444   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

بین الاقوامی فوج کی افغانستان میں ناکامی

پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف کا دورہ روس کامیاب رہا۔
خبر کا کوڈ: 393   تاریخ اشاعت : 2018/02/21

افغانستان میں فورسز کی کارروائی، 35 دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ قندہار میں افغان فورسز کی فضائی کارروائیوں میں 35 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 351   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

امریکی عوام اور کانگریس کے نام طالبان کا خط

امن مذاکرات کے حوالے سے طالبان حکام نے امریکی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کا مسئلہ امن مذاکرات کے ذریعے حل کرنا ہماری ترجیح میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 339   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دھماکہ، امریکی سی آئی اے کی کارستانی

امریکہ میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر دھماکے کے حوالے سے سابق سی آئی اے افسر نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دھماکہ خیز مواد میں نے نصب کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 327   تاریخ اشاعت : 2018/02/16

امریکہ کا پاکستان پر دباؤ ڈالنے میں ناکامی کا اعتراف

امریکا کی نئی جنوبی ایشیا سے متعلق حکمت عملی کے حوالے سے سینٹ فارن ریلیشن کمیٹی میں امریکی حکام اور پارلیمانی وفد نے اعتراف کیا کہ اسلام آباد کے بغیر افغانستان میں امن کا قیام ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 297   تاریخ اشاعت : 2018/02/10

افغانستان، 2 جرنیل معطل 164 جرنیل ریٹائر

افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے دارالحکومت کابل میں حملوں کی تعداد میں بتدریج اضافے کی وجہ سے 2 جرنیلوں سمیت 7 اعلیٰ سطحی فوجی حکام کو معطل اور 164 جرنیلوں کو ریٹائر کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 293   تاریخ اشاعت : 2018/02/09

مقبول خبریں