حکومت - صفحہ 3

حکومت

افغانستان میں طالبان کی حکومت کا 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5039   تاریخ اشاعت : 2021/09/09

افغانستان کے پنجشیر مزاحمتی محاذ نے طالبان کی حکومت کو غیر قانونی قراردیدیا

افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں قائم مزاحمتی محاذ نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو غیر قانونی اور ناجائز قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5030   تاریخ اشاعت : 2021/09/08

افغان طالبان کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان متوقع ہے

افغان طالبان کی جانب سے نئی حکومت کا اعلان آج کیا جائے گا ، طالبان نے نئی حکومت کا اعلان کل جمعہ کو کرنا تھا لیکن اسے ایک دن کے لئے مؤخر کردیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 5014   تاریخ اشاعت : 2021/09/04

ایران کے سابق وزیر خارجہ کی نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4982   تاریخ اشاعت : 2021/08/26

ایران کا افغانستان میں جامع اور ہمہ گیرحکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرنے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں ہمہ گیر اور جامع حکومت کی تشکیل کا استقبال اور خیر مقدم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 4971   تاریخ اشاعت : 2021/08/24

بھارت میں ایک اور مسجد کو ہندو انتہا پسندوں نے شہید کردیا

بھارت میں انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دور حکومت میں ایک اور تاریخی مسجد کو ریاستی غنڈوں نے شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4972   تاریخ اشاعت : 2021/08/24

یمن میں ایران کا کوئی فوجی مشیر نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن ميں ایران کا کوئی فوجی مشیر نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4964   تاریخ اشاعت : 2021/08/22

پاکستانی حکومت نے عاصم افتخار کو وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا

پاکستان کی حکومت نے عاصم افتخارکو پاکستانی وزارت خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4956   تاریخ اشاعت : 2021/08/21

طالبان دہشت گردوں کا غزنی پر قبضہ ہوگیا/ ہرات اور بادغیس میں لڑائی جاری

افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ طالبان نے غزنی پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4933   تاریخ اشاعت : 2021/08/12

افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا

افغان ذرائع کے مطابق افغان حکومت نے 34میں سے 31صوبوں میں رات کے وقت کرفیو نافذ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4868   تاریخ اشاعت : 2021/07/25

بھارت نے افغانستان کی حکومت کو اسلحہ کی بڑی کھیپ فراہم کردی

بھارت نے افغانتسان کی حکومت کو طالبان کے ساتھ نبرد کے سلسلے میں اسلحہ کی بڑی کھیپ فراہم کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4816   تاریخ اشاعت : 2021/07/12

مقبول خبریں