ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے تہران اور اسلام آباد کے تعاون کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے دفاعی تعاون کی توسیع علاقائی امن و استحکام میں مددگار واقع ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 89 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 79 تاریخ اشاعت : 2018/01/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے مسائل سے نمٹنے میں دانشمندی کا مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 75 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
پاکستان میں سبھی مسالک سے تعلق رکھنے والے اٹھارہ سو سے زائد علمائے دین نے متفقہ طور پر پاکستان میں خود کش حملوں کو حرام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 73 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
پاکستان کے وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین دو روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 72 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
پاکستان کے وزیر داخلہ نے ہندوستانی فوج کے سربراہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان، امریکہ کے ساتھ مل کر پاکستان پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 70 تاریخ اشاعت : 2018/01/15
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے امریکی مندوب نکی ہیلے کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکا قدر نہیں کرےگا تو پاکستان بھی تعاون پر نظرثانی کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 37 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون تقریباً ختم ہوچکا ہے جب کہ جماعت الدعوۃ کے خلاف حالیہ کارروائیوں کا تعلق امریکا سے نہیں بلکہ یہ آپریشن ردالفساد کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 35 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
امریکی صدر نے پاکستان کے بعد اب فلسطین کو بھی امداد روکنے کی دھمکی دے دی۔
خبر کا کوڈ: 33 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
امریکہ نے پاکستان پر ایک اور الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرسکتا ہے لیکن کر نہیں رہا، لہذا پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لیے جلد مزید اقدامات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 31 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کیخلاف امریکہ کے صدر ڈونلڈٹرمپ کے حالیہ بیانات پر شدیدمایوسی کااظہار کیاہے اور پاکستان کے علاقائی امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کے عزم کااعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 27 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
ہندوستان نے سیکڑوں پاکستان ی زائرین کو معروف روحانی بزرگ خواجہ نظام الدین اولیاء کےعرس میں شرکت سے روک دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 25 تاریخ اشاعت : 2018/01/03
پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو کسی قسم کی امداد نہیں دی ڈونلڈ ٹرمپ کو 33 ارب ڈالر امداد کی ایک ایک پائی کا حساب دیں گے اور امریکہ کو افغان جنگ پاکستان میں لڑنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 23 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی صدر کے بیان پر غور کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 18 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
شیعہ سنی علما نے دفاع اسلام کے لیے اتحاد امت کو ناگزیر قرار دیا/ سیرت النبی پر عمل کی تاکید
خبر کا کوڈ: 17 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوست اور سعودی کے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 15 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
پنجاب میں اسرائیلی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا ایسے وقت میں انکشاف ہوا ہے کہ شریف خاندان سمیت ن لیگی رہنما آل سعود کا دامن پکڑنے ریاض میں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 13 تاریخ اشاعت : 2018/01/02
سال 2017 کے دوران پاکستان بھر میں رونما ہونے والے اہم واقعات کا مختصر جائزہ قارئین کے پیش خدمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 6 تاریخ اشاعت : 2018/01/01