ایران - صفحہ 113

02 February 2025
ایران

مسلح فوج دفاعی اور حربی لحاظ سے پھرپور آمادگی کی حالت میں ہیں۔ جنرل باقری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دفاعی اور حربی لحاظ سے پھرپور آمادگی کی حالت میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1462    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

امریکہ کو ایران کے ساتھ تعلقات سے متعلق ڈیکٹیٹ کرنے کی ضرورت نہیں: صدر موومنٹ

صدر موومنٹ نےکہا ہے کہ خطے میں امریکی پالیسی شکست کھاچکی ہے.
خبر کا کوڈ: 1458    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

امریکی غصے کی وجہ خطے میں اس کے منصوبوں کی شکست ہے: بروجردی

ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے چیئرمین نے کہا ہے کہ امریکہ آج اس لئے غم و غصے کا شکار ہے کیونکہ ایران نے عراق اور شام میں اس کی سازشوں کو بے نقاب اور ناکام کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1457    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

ایران دنیا کے لئےخطرہ نہیں، ترکی

ترکی نے واضح طور پر کہا ہے کہ ایران دنیا کے لئےخطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1448    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

امریکی حکمرانی کا دور ختم ہوگیا، ایران ی صدر

ایران کے صدر نےگزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ایران مخالف بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ کون ہوتے ہیں ایران اور دوسرے ممالک سے متعلق فیصلے کرنے والے۔
خبر کا کوڈ: 1444    تاریخ اشاعت : 2018/05/22

ایران کے خلاف امریکی وزیر خارجہ کا الزام

امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف ایک بار پھر علاقے مین بدامنی پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1441    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

امریکہ ایران ی قوم کو ہرگز نہیں جھکا سکے گا، صدر مملکت

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے حکومتی ارکان اور ان کے اہل خانہ کے ایک اجتماع سے خطاب میں ایران کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں اور عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران ی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 1440    تاریخ اشاعت : 2018/05/21

ایٹمی معاہدے کی حمایت میں یورپی کمیشن کا بیان

یورپی کمیشن نے ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے اور یورپ کے انرجی کمیشن کے سربراہوں کی ملاقات کے بعد ایک بیان جاری کرکے ایٹمی معاہدے کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی ایران ی حکومت کی جانب سے مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے اپنے بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے کہا ہے کہ وہ اپنی طویل خاموشی کو توڑ کر غاصبانہ قبضے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے حقوق کی بازیابی کو یقینی بنائے-
خبر کا کوڈ: 1431    تاریخ اشاعت : 2018/05/16

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی پر ایران کا شدید ردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو غیر قانونی اور فلسطینی عوام کے حقوق کے منافی قراردیا ہے
خبر کا کوڈ: 1430    تاریخ اشاعت : 2018/05/15

مقبول خبریں