جنگ - صفحہ 11

جنگ

بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید

عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بغداد دمشق تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 548   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

شام میں جنگ بندی کیلئے پاکستان میں قرارداد منظور

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 512   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

شمالی کوریا پرامریکی پابندیاں جنگی اقدام

شمالی کوریا نے اپنے خلاف نئی امریکی پابندیوں کو امریکا کا ایک جنگی اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 501   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

برطانیہ جنگ یمن میں جارح ملک کا حامی، ایران

اسلامی جمہورایران نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت جنگ یمن کے خاتمے کے لئے نعرے لگانے کے باوجود جارح ملک کی حمایت کرتی ہے
خبر کا کوڈ: 498   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

ترکی کا عفرین میں جنگ بندی قبول کرنے سے انکار

ترکی نے عفرین میں جنگ بندی سے انکار کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 489   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

حزب اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیلی خیمے میں خوف و ہراس - مقالہ

اسرائیل کے اندر نتن یاہو کی حکومت پر حزب اللہ سے جنگ کے خطرے کو کم کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے اور یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی حکومت لبنان کے ساتھ تیل اور گيس تنازع کو جلد حل کرے تاکہ جنگ کا خدشہ ختم ہو جائے کیونکہ کوئی بھی ممکنہ جنگ تباہ کن ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 483   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر شام کی تاکید

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے دہشت گردوں کے لئے مغربی ملکوں کی حمایت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام اپنی سرزمین میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رکھے گا
خبر کا کوڈ: 481   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

مشرقی غوطہ کی فیصلہ کن جنگ، فوج نے اچانک آپریشن کا فیصلہ کیوں کیا؟ - مقالہ

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی مندوب اسٹیفن دی میستورا نے جب یہ بیان دیا کہ مشرقی غوطہ کا علاقہ دوسرا حلب بننے جا رہا تو انہوں نے کوئی مبالغہ نہیں کیا۔ حلب میں شامی فوج نے 2016 میں آپریشن کیا تھا اور شہر کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا تھا البتہ اس آپریشن میں شہر کو شدید نقصان بھی پہنچا تھا۔
خبر کا کوڈ: 472   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

یمن: 18 سعودی اتحادی فوجی ہلاک

یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران 18 سعودی اتحادی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 453   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

روس کی شام میں جنگ بندی کی مشروط حمایت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے شام میں ایک ماہ کی مشروط جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

سعودی عرب میں مخالفین پر دباؤ ڈالنے کا نیا طریقہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت 13 یمنی شہید

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت میں 13 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 420   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

تہران، انقرہ اور ماسکو کی، تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے علاقائی مسائل خاص طور سے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بحران شام کے حل کی غرض سے ایران، ترکی اور روس کے درمیان جاری سہ فریقی تعاون کو مثبت اور موثر قرار دیا ہے اور یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مطلوبہ اہداف کے حصول تک تہران، انقرہ اور ماسکو کی مشترکہ کوششیں، تعاون اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 391   تاریخ اشاعت : 2018/02/21

پابندیوں کا نقصان پاکستان کے ساتھ امریکا کو بھی ہوا

پاکستان کے وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی آپریشن کے لیے کسی سے بھیک نہیں مانگی۔
خبر کا کوڈ: 294   تاریخ اشاعت : 2018/02/10

ایران دفاعی توانائی بڑھانے کے لئے اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹے گا، بہرام قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاع میں قومی و اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے دفاعی توانائی کو مضبوط بنانے کے لئے اپنے مسلمہ حق سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں
خبر کا کوڈ: 237   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

جاری ہے روہنگیا مسلمانوں کی داستان غم!/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 233   تاریخ اشاعت : 2018/02/04

ہندوستان اپنے پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں

ہندوستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اپنے پڑوسیوں سمیت تمام ممالک کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رکھنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 200   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

27 دہشتگرد افغانستان کے حوالے کرنے کا انکشاف

پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اس کی جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 196   تاریخ اشاعت : 2018/02/01

ایران کے دشمن احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں

ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں کی شکست سے دکھائی دیتا ہے کہ انہوں نے اسلامی نظام اور ایرانی عوام کو پہچاننے میں بڑی غلطی کی اور خدا نے ایران کے دشمنوں کو احمق بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 157   تاریخ اشاعت : 2018/01/27

امریکہ کی کردوں کو ترکی کے خلاف مضبوط کرنے کی کوشش

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری نے شام میں نئے تنازعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ کردوں کو ترکی کے خلاف مضبوط کرنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ ترکی امریکہ کے منصوبے کو ناکام بنانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 156   تاریخ اشاعت : 2018/01/27

مقبول خبریں