پاکستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اس کی جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 196 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ تسلط پسند طاقتوں کی شکست سے دکھائی دیتا ہے کہ انہوں نے اسلامی نظام اور ایرانی عوام کو پہچاننے میں بڑی غلطی کی اور خدا نے ایران کے دشمنوں کو احمق بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 157 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری نے شام میں نئے تنازعہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ کردوں کو ترکی کے خلاف مضبوط کرنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ ترکی امریکہ کے منصوبے کو ناکام بنانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 156 تاریخ اشاعت : 2018/01/27
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریاست کی سرحدوں پر اس وقت انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے اور سرحدی آبادی کو انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 113 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
وصیتی شہید رحمانی میں لایا ہے: میرے پیاروں! تنازعات ہلچل؛ دشمن کی طرف ہر لمحہ اپنے نقصان کے منتظر ہی عزیز شہداا خون کی سرتحریر کے لیے بنتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 78 تاریخ اشاعت : 2018/01/16