امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کی مناسبت سے ایران و پاکستان میں تعزیتی پروگرام منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 672 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے سینیٹ کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر ہارس ٹریڈنگ اور دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 606 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
پاکستان کی متحرک سیاسی اور مذھبی شخصیت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کے پروگرام پاکستان اور ایران کے شہروں میں منعقد ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 584 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
قومی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں میں سینیٹ انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ 52 نشستوں پر 131 امیدوار آمنے سامنے ہیں۔ پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 580 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب سیاسی جماعتیں توڑنے کے لے بنایا گیا ڈریکونین قانون ہے۔
خبر کا کوڈ: 562 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خلاف عدالت کے فیصلے کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 537 تاریخ اشاعت : 2018/02/28
نواز شریف کو (ن) لیگ کی پارٹی صدارت سے ہٹائے جانے کے بعد شہباز شریف کو پارٹی صدر بنانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 437 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ان دنوں عرب سیاسی حلقوں میں سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی گہری تشویش پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 419 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 409 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
ایران اور اسپین کے وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں باہمی روابط اور تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 408 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
بحرین میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ اس پارٹی کو پوری طرح سے تحلیل کرنے کا فرمان بحرینی معاشرے کو تقسیم کرنے کے منصوبے کا ایک حصہ ہے جس کا انکشاف شاہی حکومت کی کابینہ کے سابق مشیر البندر نے اپنی رپورٹ میں کیا تھا
خبر کا کوڈ: 402 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ سبھی ممالک اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ علاقے کے مسائل کو فوجی طریقے سے نہیں بلکہ صرف سیاسی طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ کہا کہ اس خطے کے عوام کو بیرونی طاقتوں کی مداخلت کے بغیر اپنے ملکوں کے بارے میں خود فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہئے
خبر کا کوڈ: 397 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
پاکستانی فوج کے اضافی دستے سعودی عرب بھیجنے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں زبردست بحث ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 395 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے سعودی عرب میں مزید فوجی بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لئے ملکی مفادات اہم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 394 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران علاقے کا سب سے زیادہ بااثر ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 335 تاریخ اشاعت : 2018/02/17
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب نے ہمیں یہ درس دیا کہ عالمی سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 303 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو بدعنوانی کے الزام میں پانچ سال قید کی سزاسنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 279 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سرمائی اولمپک کی تقریب میں شرکت کے لیے جنوبی کوریا جانے والے عہدیدار امریکی عہدیداروں سے ملاقات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 278 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران روس تعاون نے خطے کی صورتحال پر گہرے اور مثبت اثرات مرتب کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 269 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
امریکہ نے روس کی بعض سیاسی شخصیات پر عائد پابندیاں اچانک ختم کر دیں۔
خبر کا کوڈ: 229 تاریخ اشاعت : 2018/02/04