متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زاید النہیان پاکستان کے وزیر اعظم کی دعوت پر اسلام آباد پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 3352 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
حکومت افغانستان نے اپنے ملک میں قیام امن کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3342 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران میں طالبان وفد کے ساتھ مذاکرات کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مذاکرات حکومت افغانستان کی ہم آہنگی سے انجام پائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3328 تاریخ اشاعت : 2018/12/31
لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی غلط حکمت عملی سے دنیا کا امن تباہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3297 تاریخ اشاعت : 2018/12/28
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ایران اور افغانستان کے سیکورٹی اداروں کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3278 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی غرض سے ٹھوس اور عملی اقدامات عمل میں لائیں۔
خبر کا کوڈ: 3227 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے انسداد دہشت گردی اور سیکورٹی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے۔
خبر کا کوڈ: 3205 تاریخ اشاعت : 2018/12/15

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے یمن پر جاری حملوں سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب سویڈن میں ہونے والے امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے
خبر کا کوڈ: 3168 تاریخ اشاعت : 2018/12/09

سوئیڈن امن مذاکرات میں شریک انصاراللہ کے وفد نے مغربی یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے فوری طور پر بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3166 تاریخ اشاعت : 2018/12/09

سوئیڈن میں یمن امن مذاکرات میں شریک عوامی تحریک انصاراللہ کے وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق امن مذاکرات کے نتائج کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعے منظوری ملنی چاہئے اور ایک مسودہ قرارداد کی شکل میں اس کو نافذالعمل بنایا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3160 تاریخ اشاعت : 2018/12/07

سعودی حکومت کی طرف سے گذشتہ کئی مہینے سے کھڑی کی جانے والی رکاوٹوں کے بعد سرانجام یمن سے متعلق امن مذاکرات سوئیڈن میں شروع ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3157 تاریخ اشاعت : 2018/12/06

سعودی حکومت نے سوئیڈن میں یمن کے امن مذاکرات کو ناکام بنانے کے لئے یمن کے مختلف علاقوں پر حملے تیز کر دیئے جس کے جواب میں یمنی افواج نے جارح اتحاد کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 3156 تاریخ اشاعت : 2018/12/06

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے سوئیڈن امن مذاکرات میں شرکت کو محاصرے کے خاتمے اور یمنی وفد کی سلامتی کی ضمانت دیئے جانے سے مشروط کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3125 تاریخ اشاعت : 2018/12/01