قطر - صفحہ 2

قطر

امیرعبداللہیان کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن ميں قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5100   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

صدر رئیسی پیر کے دن ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر کے بادشاہ کی سرکاری دعوت پر ایک اعلی وفد کے ہمراہ پیر کے دن قطر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5102   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے قطر کے وزير خارجہ کی ملاقات

قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5037   تاریخ اشاعت : 2021/09/09

پاکستانی وزیراعظم کا افغانستان کے صورتحال پر سعودیہ، امارات اور قطر کے حکمرانوں سے رابطہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5021   تاریخ اشاعت : 2021/09/06

طالبان کا تین دن میں نئی حکومت تشکیل دینے کا اعلان

طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ اور قطر میں سیاسی دفتر کے نائب انچارج شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امارت اسلامی کی حکومت پر مشاورت مکمل ہوگئی ہے اور آئندہ 3 روز میں اس کا اعلان بھی کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5008   تاریخ اشاعت : 2021/09/02

امریکہ کا افغانستان میں سفارتی مشن معطل کرنے کا اعلان

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی سفارتی مشن معطل کر کے قطر منتقل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4995   تاریخ اشاعت : 2021/08/31

ایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ قابل اعتماد ہمسایہ ملک ہے

قطر کے وزير خارجہ نے ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں آیت اللہ رئیسی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 4870   تاریخ اشاعت : 2021/07/26

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ مذاکرات کسی پیشرفت کے بغیر ختم

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4848   تاریخ اشاعت : 2021/07/19

امیر قطر کی ایران کے ساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے امیر سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4513   تاریخ اشاعت : 2021/04/26

ایرانی وزیر خارجہ کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4507   تاریخ اشاعت : 2021/04/25

روحانی:

صیہونی حکومت کی موجودگی خطرناک ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر سے گفتگو میں زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی موجودگی علاقے کے لئے خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4468   تاریخ اشاعت : 2021/04/14

زلمے خلیل زاد کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات

افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے ملاقات میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 4384   تاریخ اشاعت : 2021/03/17

مقبول خبریں