مسلمانوں - صفحہ 4

02 February 2025
مسلمانوں

ہندوستان: مودی حکومت پر راج ٹھاکرے کا الزام

ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کی قوم پرست اور سخت گیر جماعت مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ نے مرکز میں برسراقتدار مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت پر ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کا الزام لگایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 846    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

باقر العلوم (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 832    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

روہنگیا مسلمانوں کی امداد کی اپیل

اقوام متحدہ نے روہنگیا مسلمانوں کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کیلیے951 ملین ڈالر کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 831    تاریخ اشاعت : 2018/03/19

برطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف دھمکیوں میں اضافہ

پاکستانی نژاد برطانوی وزیر ساجد جاوید کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 827    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

جرمن چانسلر کی مسلمانوں کی حمایت

جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک مسلمانوں کا بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 825    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی بابت انتباہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ حکومت میانمار صوبہ راخین میں ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کا کشی کا اردہ رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 763    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

شہید لفظ مسلمانوں میں گرانقدر اہمیت کا حامل

رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ لفظ شہید تمام مسلمانوں میں گرانقدر اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 745    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

سری لنکا میں مسلمانوں کی املاک اور مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری

روہنگیا کے بعد مسلمانوں پر تشدد کا سلسلہ اب سری لنکا تک پھیل گیا، ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود بودھ انتہا پسندوں نے مسلمانوں کے گھر، دکانیں اور گاڑیاں جلا دیں، جلے ہوئے گھر سے ایک مسلمان نوجوان کی لاش ملی ہے، پولیس اہلکار بپھرے بودھ انتہا پسندوں کے سامنے بے بس نظر آئے
خبر کا کوڈ: 698    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

ہندوستان میں تین طلاق بل کے خلاف احتجاج

ہندوستان میں حکومت کے تین طلاق بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس حوالے سے کل بھی مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 671    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تصدیق

اقوام متحدہ کے ایک اعلی عہدیدار نے میانمار میں مسلمانوں کی نسل کشی کی تصدیق کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 659    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت

مجلس وحدت مسلمین پاکستان، بلوچستان شیعہ کانفرنس اور جعفریہ الائنس نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تکفیری دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کرے۔
خبر کا کوڈ: 628    تاریخ اشاعت : 2018/03/05

امریکہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث

جماعت اسلامی نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و وحدت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 605    تاریخ اشاعت : 2018/03/04

جرمنی میں مسلمانوں پر حملوں میں اضافہ

جرمنی میں غیر مسلم انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں میں تشویش ناک اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 588    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

سری لنکا؛ مسلمانوں پر حملوں کے خدشات / اسلامی تعاون تنظیم کا اظھار تشویش

اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم نے سری لنکا کی ایک مسجد اور چند دکانوں پر شر پسندوں کے حملوں پر تشویش کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 579    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

اسرائیل کی جانب سے مسلمانوں اور عیسائیوں کی توہین

فلسطین کی تنظیم پی ایل او نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہمیشہ مسلمانوں اور عیسائیوں کی توہین کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 558    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

شام آج فرنٹ لائن اسٹیٹ بنا ہوا ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اگر خطے کے ممالک اور عوام مل کر مزاحمت کا ٹھوس فیصلہ کرلیں تو دشمن ان کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا
خبر کا کوڈ: 555    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

بیت المقدس کی محبت مسلمانوں کے دلوں سے نہیں نکالی جا سکتی

فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ دنیائے عرب امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 519    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

راخین میں روہنگیائی مسلمانوں کے کئی دیہات مسمار

تازہ ترین سیٹلائٹ امیجز سے ظاہر ہوا ہے کہ میانمار حکومت نے راخین ریاست میں روہنگیا مسلمانوں کے کئی دیہات پوری طرح مسمار کر دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 448    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ہندوستانی آرمی چیف کے بیان پر ہنگامہ

ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان اور چین کا نام لیے بغیر دعوی کیا کہ مغرب میں ہمارے ہمسایہ ممالک نے ہندوستان کے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کی جارحیت

سو سے زائد صیہونی آبادکاروں نے ایکبار پھر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 367    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

مقبول خبریں