سعودی عرب - صفحہ 23

سعودی عرب

برطانوی حکومت آل سعود کے جرائم کی حمایت میں فریب کا سہارا لے رہی ہے

برطانیہ کی حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے لیڈر جرمی کوربین نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت یمن میں سعودی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے کے لئے فریبکاری کا سہارا لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 725   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

سعودی ولیعہد کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سعودی عرب کے ولیعہد کے دورہ برطانیہ کے خلاف جہاں احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے وہیں برطانیہ نے ایک بار پھر یمن پر سعودی جارحیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 678   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

برطانوی اور سعودی وزراء خارجہ کا ایران مخالف بیان

برطانیہ اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بے بنیاد اور من گھڑت الزام عائد کرتے ہوئے یمن میں ایران کے کردار کو خطرناک قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 676   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

سعودی ولیعہد کی جانب سے قطری عوام کی توہین

سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 646   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کی میراتھن دوڑ کے مقابلے کا اہتمام

سعودی عرب میں خواتین کے سلسلے میں افراط اور تفریط کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب میں جہاں خواتین کو پہلے بہت سے سماجی امور سے دور رکھا گيا وہاں آج عورتوں کو کھلی آزادی دی جاری ہے۔ سعودی عرب میں اسلامی احکام میں تبدیلیاں امریکی حکم کے مطابق کی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 641   تاریخ اشاعت : 2018/03/06

سعودی عرب سے نکالے جانے والے پاکستانیوں کا مظاہرہ

سعودی عرب سے نکالے جانے والے سیکڑوں پاکستانی محنت کشوں نے اسلام آباد میں سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ اور اپنی بقایا تنخواہوں کی ادا‏ئگی کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 638   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

15 ملین یمنی شہری پینے کے صاف پانی سے محروم

عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے کہا ہے کہ پندرہ ملین یمنی شہریوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ملک کے سرکردہ عالم دین علامہ عیدروس بن سمیط کی شہادت پر قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 589   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

سعودی عرب کے اناڑی کھلاڑی/ مقالہ

سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کا شعبہ جس کی ذمہ داری اس وقت وزیر خارجہ عادل الجبیر پر ہے، خارجہ پالیسی کے اہم ستونوں سے خالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 578   تاریخ اشاعت : 2018/03/03

یمن پر وحشیانہ سعودی بمباری

سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے جمعے کو یمن کے دارالحکومت صنعا پر کئی بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 576   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

ایران کی دفاعی توانائیوں پر کسی سے بات نہیں ہوگی

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائیوں پر کسی سے بات نہیں کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 566   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

قطر کا سعودی مطالبات کے سامنے تسلیم نہ ہونے کا اعلان

قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے 4 عرب ممالک کے محاصرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر نے اپنی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور وہ سعودی عرب اور اس کے 3 حامی عرب ممالک کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 554   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

سلامتی کونسل میں جارحین کی حمایت

ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پاس کروانے میں مغربی ممالک کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کی حمایت میں شرمناک ڈرامہ رچایا گیا.
خبر کا کوڈ: 531   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

روسی قرارداد کی منظوری امریکہ و سعودی عرب کی جارحیت کی ناکامی

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن کے بارے میں روس کی قرارداد کی منظوری کو سعودی عرب کی سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 525   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

تبدیلی کا طوفان یا عزم کی آندھی/ مقالہ

سعودی عرب نے یمن پر جو جنگ مسلط کی ہے اسے "عزم کی آندھی" کا نام دیا ہے لیکن اس جنگ کے ساتھ ہی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملک کے اندر "تبدیلی کی آندھی" چلا دی تو سوال یہ ہے کہ کون سی آندھی، عرب کی اس سرزمین سے آل سعود خاندان کا خاتمہ کرے گی؟
خبر کا کوڈ: 523   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

محمد بن سلمان کے خلاف کیس چلائے جانے کی ضرورت پر یمنی عوام کی تاکید

یمنی عوام نے اپنے ملک پر سعودی جارحیت کے خلاف احتجاج کے لئے صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے اجتماع کیا اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف قانونی کارروائی کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 521   تاریخ اشاعت : 2018/02/28

سعودی عرب میں اکھاڑ پچھاڑ کی سیاسی وجوہات

سعودی عرب کی سول اورفوجی انتظامیہ میں نئی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 515   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

یمن پرسعودی جارحیت میں امریکہ برابرکا حصہ دار

حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت کے باوجود سعودی عرب یمن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 509   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

حماس کی سعودی عرب پر کڑی تنقید

حماس کے سینیر رہنما خالد مشعل نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔
خبر کا کوڈ: 494   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

جنوبی یمن میں سعودی زر خریدوں کی ہلاکت

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 488   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی حماس کی جانب سے مذمت

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 476   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

مقبول خبریں