امریکی - صفحہ 24

امریکی

ایران کے ساتھ یورپ کا خصوصی مالیاتی نظام فرانس میں قائم ہو گا

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی معاملات کو آسان بنانے کے لئے مجوزہ خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی آئندہ دو تین ہفتے میں اپنا کام شروع کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3468   تاریخ اشاعت : 2019/01/19

مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے معاملے پر امریکا کو ایران کا انتباہ

بین الاقوامی امور میں ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی حسین امیر عبداللہیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو پھر اس کھیل کا نتیجہ امریکا کے ہاتھ میں نہیں ہو گا- دوسری جانب امریکا کے ایک معروف ماہر قانون نے مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کو امریکی آئین کے خلاف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3466   تاریخ اشاعت : 2019/01/18

نیروبی میں دھماکہ 45 ہلاک و زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں واقع ڈوسیٹ ہوٹل میں منگل کی رات ہوئے دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 30 دیگر افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3465   تاریخ اشاعت : 2019/01/16

امریکہ وینیزویلا میں بغاوت کرانا چاہتا ہے،کراکاس

امریکہ وینیزویلا میں اپنی پٹھو حکومت قائم کرنے کے لئے صدر میدورو کی حکومت کے خلاف بغاوت کی سازش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3453   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

پاکستان کوغیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے نکالنے کیلئے امریکی بل

امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پُرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3451   تاریخ اشاعت : 2019/01/14

امریکہ میں شٹ ڈاؤن کے خلاف ٹرمپ پر مقدمہ

امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن جاری ہے جس کی وجہ سے امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمہ درج ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3445   تاریخ اشاعت : 2019/01/13

امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اور یوٹرن لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3438   تاریخ اشاعت : 2019/01/12

شٹ ڈاؤن کے خلاف امریکی ملازمین کا احتجاج

حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث تنخواہوں سے محروم ہونے والے سیکڑوں سرکاری ملازمین نے اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3430   تاریخ اشاعت : 2019/01/11

ہنگامی حالت کا اعلان کرنے کی ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ وہ ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر کے میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کا بجٹ فراہم کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3428   تاریخ اشاعت : 2019/01/11

امریکی مداخلت پر ونیز ویلا کے صدر کی نکتہ چینی

ونیز ویلا کے صدر نکولس میدورو نے امریکہ اور اس کی پھٹو حکومتوں پر ایک بار پھر نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3418   تاریخ اشاعت : 2019/01/11

ٹرمپ کی پالیسیوں پر نینسی پلوسی کی تنقید

امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسیاں امریکی حکومت میں بحران پیدا ہونے کا باعث بنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3395   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

ایران فوبیا امریکی خارجہ پالیسی کا حصہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران فوبیا پالیسی کو حقیقت پرمبنی خارجہ پالیسی میں بدل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3388   تاریخ اشاعت : 2019/01/09

امریکہ کو عراق ترک کرنا ہو گا، الحشدالشعبی

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نا‎ئب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے واپس جانا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3380   تاریخ اشاعت : 2019/01/08

امریکی فوج کی موجودگی اقتدار اعلی کے منافی، عراقی پارلیمانی گروپ

عراق کے پارلیمانی گروپ سائرون نے امریکی فوج کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3357   تاریخ اشاعت : 2019/01/06

افغان اراکین پارلیمنٹ کا امریکی فوج کے انخلا پر زور

افغانستان کے اراکین پارلیمنٹ نے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3355   تاریخ اشاعت : 2019/01/06

عراق، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل نہیں کرے گا

عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل در آمد کرنے کا پابند نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3347   تاریخ اشاعت : 2019/01/03

جمال خاشقجی قتل کے بعد مشکوک بیگزکی سعودی سفارتکارکے گھر منتقلی

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد مشکوک بیگز سعودی سفارتکارکے گھر لے جانے کی وڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3334   تاریخ اشاعت : 2019/01/01

ایران عالمی سامراج کو شکست دینے کی طاقت رکھتا ہے، جنرل سلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ عالمی سامراجی طاقتوں کو شکست دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3312   تاریخ اشاعت : 2018/12/30

سال 2018 میں 80 صحافی جاں بحق

صحافیوں کی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈز نے اپنی تازہ رپورٹ پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3311   تاریخ اشاعت : 2018/12/30

بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے پر میزائلوں سے حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارتخانے کے قریب فائرنگ اور میزائل داغے جانے سے متعلق متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3290   تاریخ اشاعت : 2018/12/27

مقبول خبریں