روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پرپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کوسزا دی۔
خبر کا کوڈ: 5265 تاریخ اشاعت : 2022/04/05

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پُررونق علاقے میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5259 تاریخ اشاعت : 2022/04/04

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے ایران کے خلاف تازہ اقتصادی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2231 کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5248 تاریخ اشاعت : 2022/03/31

صیہونی وزیراعظم نفتالی بینٹ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5240 تاریخ اشاعت : 2022/03/29

امریکہ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو منسوخ کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5234 تاریخ اشاعت : 2022/03/28

امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرائن کے دو وزراء سے ملاقات کی جو روسی حملوں کے آغاز کے بعد کیف کے عہدیداروں سے ان کی پہلی ملاقات ہے۔ امریکی صدر کے اس اقدام کو اشتعال انگیز قراردیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5226 تاریخ اشاعت : 2022/03/27

امریکہ کے صدرجوبائیڈن نے چین کے صدر شی جین پینگ کوخبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچين نے یوکرائن کے معاملے پرروس کی مدد کی توچین کو پابندیوں کا سامناکرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5218 تاریخ اشاعت : 2022/03/19

روس نے امریکہ اور کینیڈا کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائيڈن اور کینیڈا کے وویر اعظم جسٹن ٹروڈو سمیت اعلی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5207 تاریخ اشاعت : 2022/03/16

امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5204 تاریخ اشاعت : 2022/03/15

یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5196 تاریخ اشاعت : 2022/03/14