اسلامی جمہوریہ ایران - صفحہ 22

اسلامی جمہوریہ ایران

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 563   تاریخ اشاعت : 2018/03/02

عالمی روٹ پر ایرانی طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے ایران کے طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 556   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

ایران علاقے کا امن ترین ملک

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں ایرانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران مشرق وسطی کا امن ترین ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 506   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

ایرانی فضائیہ کے کمانڈر کا دورہ پاکستان

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسن شاہ صفی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج صبح اسلام آباد پہنچ گئے.
خبر کا کوڈ: 482   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

امریکی ہتھیاروں سے شامی عوام پر حملے

اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ دہشتگرد کبھی مذاکرات کی بات کرتے ہیں اور کبھی امریکی ہتھیاروں سے شام کے عوام پر حملے کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 473   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

ایرانی عوام کے جذبہ استقامت کے مقابلے میں دشمن پسپا ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے جذبہ استقامت نے دشمنوں کو شکست دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 449   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

واشنگٹن تل ابیب اور ریاض، ایران کی پیشرفت سے بوکھلائے ہوئے ہیں

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور سعودی عرب کی حکومتیں ایران کی ترقی وپیشرفت سے بوکھلائی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438   تاریخ اشاعت : 2018/02/24

ایران اور پاکستان کا مستقبل روشن ہے: ایرانی سفیر

ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور ثقافتی تعلقات بہت مضبوط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429   تاریخ اشاعت : 2018/02/23

ایران میں حادثہ کا شکار مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے آسمان ایر لائنز کے مسافر بردار طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 392   تاریخ اشاعت : 2018/02/21

جب حق حقدار کو پہنچا/ تصاویر

اسلامی انقلاب کی کامیابی کے فورا بعد ۱۹فروری ۱۹۷۹ کو صیہونی سفارتخانہ کالی کروا کر فلسطینی حکومت کے نمائندوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اس موقع پر فلسطینی رہنما یاسر عرفات بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 379   تاریخ اشاعت : 2018/02/20

علاقے میں امن و استحکام کے قیام پر ایران کی تاکید

وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و استحکام کے قیام کے لئے ایران کی کوششیں بدستور جاری رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 372   تاریخ اشاعت : 2018/02/19

ایران کے صدر کے دورہ ہندوستان کا اختتام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ہندوستان کے 3 روزہ سرکاری دورے کے بعد کل رات تہران پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 363   تاریخ اشاعت : 2018/02/18

مغربی ایشیا کے مسائل کی جڑ امریکا ہے

بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کا علاقے کا دورہ اسلامی ملکوں میں وائٹ ہاؤس کی میدانی و فوجی شکست کا آئینہ دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 342   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

ایران کے صدر کا صدارتی محل میں شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 337   تاریخ اشاعت : 2018/02/17

ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل

عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ سید مجتبی حسینی نے کہا ہے کہ ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل میں تبدیل ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 334   تاریخ اشاعت : 2018/02/16

ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں صدر ایران کا پرتپاک خیرمقدم

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، اپنے دورہ ہندوستان کے پہلے مرحلے میں جمعرات کو اس ملک کی ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد پہنچے جہاں ایرپورٹ پر اسلامی جمہوریہ ایران کے چاہنے والوں اور عقیدتمندوں نے وسیع پیمانے پر خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: 322   تاریخ اشاعت : 2018/02/15

امریکہ ایٹمی معاہدے نکلا تو نقصان اٹھائے گا، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ گذرا ہوا سال دہشت گردی کے خلاف ایرانی عوام کی فتح اور علاقے کی اقوام کی کامیابی کا سال تھا۔
خبر کا کوڈ: 301   تاریخ اشاعت : 2018/02/13

ایران و ترکی کے صدور کے مابین ٹیلیفونی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اورترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 296   تاریخ اشاعت : 2018/02/10

میزائل پروگرام کا مقصد ملکی دفاع

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے کہا ہے کہ ایرانی عوام اتوار کے روز آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کر یں گے۔
خبر کا کوڈ: 295   تاریخ اشاعت : 2018/02/10

صیہونی مخالف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید

ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے عالمی امور نےصیہونی مخالف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے
خبر کا کوڈ: 261   تاریخ اشاعت : 2018/02/07

مقبول خبریں