روس - صفحہ 9

02 February 2025
روس

افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4837    تاریخ اشاعت : 2021/07/17

روس کا افغانستان میں داعش دہشت گرد تنظیم کے منظم اور مضبوط ہونے پر تشویش کا اظہار

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے شمالی علاقوں میں داعش دہشت گرد دوبارہ سے منظم اور مضبوط ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4781    تاریخ اشاعت : 2021/07/04

روس میں مسافر بردار طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران تباہ / 9 افراد ہلاک

روس میں مسافر بردار طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4722    تاریخ اشاعت : 2021/06/20

عالمی رہنماؤں کی طرف سے ایران کے نو منتخب صدر کو تہنیتی پیغامات

دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں کی طرف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے نام علیحدہ علیحدہ تہنیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4721    تاریخ اشاعت : 2021/06/19

روس ی صدر پوتین کی ایران کے نو منتخب صدر جناب رئیسی کو مبارکباد

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4720    تاریخ اشاعت : 2021/06/19

جنیوا میں امریکہ اور روس کے صدور کی ملاقات

جنیوا میں امریکی صدر جو بائیڈن اور روس ی صدر ولادیمیر پوتین نے ملاقات میں اپنےسفیر ایک دوسرے کے ملکوں میں واپس بھیجنے کے عزم کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 4712    تاریخ اشاعت : 2021/06/17

امریکہ اور روس کے صدور کی ملاقات آج جنیوا میں ہوگی

امریکہ کے صدر جوبائیڈن اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کی ملاقات آج جنیوا میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4706    تاریخ اشاعت : 2021/06/16

روس ی صدر نے ایران کو جدید سیٹلائٹ سسٹم دینے کی خبرکوجعلی اور جھوٹی قراردیدیا

روس ی صدر پوتین نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی طرف سے ایران کو جدید سیٹلائٹ سسٹم فراہم کرنے کی خبر کو جھوٹی اور جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان فوجی اور تکنیکی تعاون کا پلان موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 4688    تاریخ اشاعت : 2021/06/12

ایران اور روس کے عسکری اور دفاعی تعلقات میں اضافہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات کے فروغ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس 300 کے معاملے کے بعد ایران اور روس کے دفاعی اور عسکری تعلقات میں وسیع اور خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4680    تاریخ اشاعت : 2021/06/10

امریکی صدر جوبائیڈن اور روس ی صدر پوتین جنیوا میں ملاقات کریں گے

امریکی صدر جوبائیڈن اور روس ی صدرولادیمیر پوتین اگلے ماہ کی 16تاریخ کو جنیوا میں ہونے والی سربراہ کانفرنس میں ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4641    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

ایران کیلئے روس ی ویکسین کی ساتویں کھیپ

روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنیک وی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ساتویں کھیپ آج بروز جمعرات ایران پہنچے گی۔
خبر کا کوڈ: 4531    تاریخ اشاعت : 2021/04/29

شام میں روس ی طیاروں کی بمباری میں 200 وہابی دہشت گرد ہلاک

شام کے علاقہ پالمیرا میں روس ی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 200 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4491    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

مقبول خبریں