ہندوستانی - صفحہ 2

ہندوستانی

پاکستان پر ہندوستان کی کڑی نکتہ چینی

ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2663   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

دنیا کو دہشتگردی کا سامنا ہے: ہندوستان

ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہاکہ جب دنیا کئی طرح کے تصادم کا سامناکررہی ہے تب کسی بھی ملک کو دہشت گردی کی حمایت کرنے اور اسے تحفظ فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 2619   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

ہندوستان کی جانب سے اہواز دہشت گردانہ حملے کی حملے

ہندوستان نے ایران کے شہر اہواز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2589   تاریخ اشاعت : 2018/09/24

پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں، ہندوستانی آرمی چیف

ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ پاکستان کو درد محسوس کرانا چاہتے ہیں اور اسے جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2564   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

سارک سربراہی اجلاس کے پاکستان میں انعقاد کی مخالفت

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم سارک کا سربراہی اجلاس پاکستان میں بلائے جانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2561   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

ہندوستانی سیاستدان ایم کروناندھی انتقال کر گئے

ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور اس ملک کے صدر اور وزیراعظم نے ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2146   تاریخ اشاعت : 2018/08/08

ایران نے ہندوستانی ماہیگیروں کو رہا کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران نے اکیس ہندوستانی ماہی گیروں کو انسان دوستی کی بنیاد پر رہا کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2077   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

ایران سے ہندوستانی تیل کی درآمد میں اضافہ

ہندوستان نے اعلان کیا ہے کہ ایران سے اس کی تیل کی درآمد میں اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2063   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

ہندوستان کی جانب سے ایرانی تیل کی خریداری

ہندوستان اور چین نے امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2055   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

پاک و ھند کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز

ہندوستانی وزیراعظم نے عمران خان کو فون کرکے پاک وھند کے نئے تعلقات پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 2054   تاریخ اشاعت : 2018/07/31

عالمی میڈیا کی پیشگوئی عمران خان وزیراعظم

پاکستان میں آج ہونے والے انتخابات پر بین الاقوامی میڈیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے برطانوی،امریکی اور ہندوستانی اخبارات نے عمران خان کے وزیراعظم بننے کی پیشگوئی کردی۔
خبر کا کوڈ: 1964   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں، ایک جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1709   تاریخ اشاعت : 2018/06/29

ہندوستان کا میزائل تجربہ

ہندوستان نے براہموس سپر سونیک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 885   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

ہندوستان: ماؤ نوازوں کے حملے میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے آئی ای ڈی کا دھماکہ کر کے نو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 732   تاریخ اشاعت : 2018/03/13

مقبول خبریں