افغانستان اور ہندوستان نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں باہمی تعاون کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 1206 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف آج مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تمام کاروباری مراکز، دکانیں اور تعلیمی ادارے بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔
خبر کا کوڈ: 1170 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں شہری ہلاکتوں کے خلاف ہڑتال اور مظاہرے آج بھی جاری رہے جبکہ حکام نے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1165 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پارلیمنٹ میں ہنگامے کے خلاف کل 12اپریل کو بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1161 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
ایران کے وزیر پٹرولیم نے نئی دہلی میں سولہویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر پٹرولیم سے ملاقات کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1146 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تیل نے نئی دہلی میں 16 ویں بین الاقوامی توانائی اجلاس سے قبل ہندوستان کے وزیر تیل سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1144 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
ہندوستان کی مختلف ریاستوں خاص طور پر ریاست بہار میں ریزرویش کے خلاف پرتشدد مظاہروں اور ہڑتال کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے بڑے پیمانے پر واقعات پیش آئے ہیں جبکہ ریزرویش کے حامی اور مخالف گروہوں کے درمیان فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1124 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول کے سندر بنی سیکٹر میں پاکستانی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں 2 ہندوستان ی فوجی ہلاک ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 1120 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
پاکستانی سینیٹروں نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری فوجی کارروائی میں مارے جانے والے کشمیریوں کے اہل خانہ سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1117 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف عوام کے احتجاجی مظاہروں اور ہڑتالوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1083 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے اور اسلام آباد میں ہندوستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو ایک بار پھر وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1082 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
نیپال کے وزیراعظم نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگرس کے صدرراہل گاندھی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 1072 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
ہندوستان میں وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کی ویب سائٹس ہیک کرلی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1066 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
آبی ذخائر کے معاملے پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1059 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
کشمیر میں آج جمعہ کے روز بھی عام ہڑتال کی جا رہی ہے اس موقع پر تجارتی مراکز، تعلیمی ادارے اور انٹر نیٹ سروس بند ہے۔
خبر کا کوڈ: 1050 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات میں حائل رکاوٹیں دور ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1030 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
پاکستانی فوج کے ترجمان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنا حکومت افغانستان کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1027 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کشمیر میں حالیہ جھڑپوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 995 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں متعدد عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 986 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ جتنا جلد ممکن ہوسکے، مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کریں ۔
خبر کا کوڈ: 973 تاریخ اشاعت : 2018/04/01