فلسطینی ہلال احمر نے بیان جاری کیا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینی عوام اور غاصب صہیونیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران سو سے زائد فلسطینی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بعض زخمی وں کی حالت خطرناک بتائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5622 تاریخ اشاعت : 2022/07/03
افغانستان کے جنوب مشرق میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں 280 افراد جاں بحق اور 500 زخمی ہوگئے ہیں۔زلزلہ کی شدت 1۔6 بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5583 تاریخ اشاعت : 2022/06/22
مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملے میں 30 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5484 تاریخ اشاعت : 2022/05/29

امریکی شہر میامی میں چھوٹا طیارہ پل پر ایک گاڑی کے اوپر گر کر تباہ ہوگیا، اس حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5426 تاریخ اشاعت : 2022/05/16

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا ،جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5416 تاریخ اشاعت : 2022/05/14

امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کے شہر کولمبیا کے ایک شاپنگ مال میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5321 تاریخ اشاعت : 2022/04/18

فلسطینی ذرائع کے مطابق ایک فلسطینی جوان نے صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی جس میں ایک صہیونی زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5219 تاریخ اشاعت : 2022/03/19

مغربی پٹی کے شہر نابلس پر صہیونیوں کے وسیع حملے میں 23 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5051 تاریخ اشاعت : 2021/09/15

مصر میں ایک بم دھماکے میں 8 فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ داعش نے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4938 تاریخ اشاعت : 2021/08/14

امریکی شہر نیویارک میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 10 افراد کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4894 تاریخ اشاعت : 2021/08/02

مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی اسرائیلی بستیوں کے خلاف پُرامن احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 270 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4887 تاریخ اشاعت : 2021/07/31