میزائل - صفحہ 3

02 February 2025
میزائل

صہیونیوں کو حزب اللہ لبنان کی مکمل آمادگی کا احساس ہوگیا

حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے منہ توڑ جوابی حملے سے اسرائیل کو احساس ہوگیا ہے کہ حزب اللہ اسرائيل کی ہر قسم کی شرارت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4925    تاریخ اشاعت : 2021/08/11

شامی فوج نے حمص پر اسرائیلی حملہ ناکام بنادیا

شام کے فوجی ذرائع کے مطابق شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے حمص پر اسرائیل کے میزائل حملے کو بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4854    تاریخ اشاعت : 2021/07/22

شامی فوج نے حمص پر اسرائیلی حملہ ناکام بنادیا

شام کے فوجی ذرائع کے مطابق شامی فوج کے فضائی دفاعی سسٹم نے حمص پر اسرائیل کے میزائل حملے کو بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4854    تاریخ اشاعت : 2021/07/22

جنرل یحیی سریع:

یمنی فورسز کا بدر 1 نامی 2 بیلسٹک میزائل وں سے سعودی عرب کے دوفوجی اڈوں پر حملہ

یمنی فورسز کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں بدر 1 نامی دو بیلسٹک میزائل وں سے سعودیہ کے دوفوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4768    تاریخ اشاعت : 2021/06/30

اسلامی مزاحمت کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں میزائل حملوں کی جدید لہر

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے مسجد القصی میں صہیونیوں کی بربریت کے جواب میں غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں پر میزائل فائر کئے ہیں ،جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے آلارم بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4584    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

فلسطینیوں کا صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب / صیہونی حکومت پر 10 راکٹوں سے حملہ

فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے غزہ کی پٹی سے صہیونی بستیوں پر 10 راکٹ فائر کیے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4509    تاریخ اشاعت : 2021/04/25

ایرانی فوج نے ڈرون طیاروں، میزائل وں اور جدید فوجی ساز و سامان کے ساتھ پریڈ کا مظاہرہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے یوم افواج کی مناسبت سے ڈرون طیاروں، میزائل وں اور جدید ترین فوجی سازو سامان کے ہمراہ شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4481    تاریخ اشاعت : 2021/04/19

غزہ کے بعض علاقوں پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری

اسرائیلی فضائیہ نے دوسرے روز مسلسل غزہ کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے حماس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اورحماس کے اسلحہ ڈپو سمیت ملٹری سائٹس کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4480    تاریخ اشاعت : 2021/04/17

یمنی فورسز کا 11 ڈرونز اور میزائل وں سے سعودی حکومت پر جوابی حملہ

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی حکومت پر 11 ڈرونز اور میزائل وں سے حملہ کرتے ہوئےآرامکو کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4471    تاریخ اشاعت : 2021/04/15

شمالی کوریا کا میزائل تجربات کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم

شمالی کوریا کے سربراه کم جونگ اُون نے امریکی صدر جوبائیڈن کو خبردار کیا ہے کہ اُن کا ملک نہ صرف مزید جنگی ہتھیار بنائے گا بلکہ میزائل تجربات بھی جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 4399    تاریخ اشاعت : 2021/03/29

یمن فورسز کا سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے ساتویں سال میں پیشرفتہ میزائل وں کی رونمائی کا اعلان

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے ساتویں سال میں یمنی فورسز پیشرفتہ میزائل وں کی رونمائی کرےگی۔
خبر کا کوڈ: 4397    تاریخ اشاعت : 2021/03/29

شمالی کوریا کا ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل وں کا تجربہ

شمالی کوریا نے نئے گائیڈڈ بیلسٹک میزائل وں کے تجربے کا دعویٰ کیا ہے جو ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4391    تاریخ اشاعت : 2021/03/27

ایرانی سپاہ نے نئے میزائل شہر کا افتتاح کیا/ کروز اور بیلسٹک میزائل وں کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے سپاہ کی بحریہ کے نئے میزائل شہر کا افتتاح کرتے ہوئے کروز اور بیلسٹک میزائل وں کی رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4378    تاریخ اشاعت : 2021/03/16

یمنی ڈرونز اور میزائل وں کا سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب

یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائل حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4341    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

ایران کا 300 کلو میٹر تک مار کرنے والےاسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ایران نے 300 کلو میٹر تک مار کرنے والے میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4260    تاریخ اشاعت : 2021/02/15

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4248    تاریخ اشاعت : 2021/02/11

مقبول خبریں