پاکستان نے زمین سے زمین پرمارکرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4220 تاریخ اشاعت : 2021/02/05

امریکہ کے بعد اٹلی نے بھی سعودی عرب اور امارات کو زوردار جھٹکا دیا ہے اور یمن پر مسلط کردہ جنگ کی وجہ سے سعودی عرب اور امارات کو ہزاروں میزائل کی فروخت روک دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4197 تاریخ اشاعت : 2021/01/31

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے دوران میزائل نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 4158 تاریخ اشاعت : 2021/01/21

میجر جنرل باقری:
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے پیامبر اعظم (ص) کے نام سے جنگی مشق میں 1800 کلو میٹر طویل اہداف کے انتخاب کو معنی خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ایران کا کوئی حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اگر کوئی دشمن ہمارے ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اس کا پوری طاقت اور کم وقت میں حملہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4145 تاریخ اشاعت : 2021/01/18

شمالی کوریا میں حکمراں جماعت کی ایک تقریب میں فوجی پریڈ کے دوران دنیا کے سب سے طاقتور اور بڑے سب میرین لانچنگ بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 4141 تاریخ اشاعت : 2021/01/17

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی میزائل وں اور ڈرونز مشقوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ کی میزائل وں اور ڈرونز مشقوں نے ایران کی دفاعی طاقت کو نئی طاقت اور قدرت عطا کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4140 تاریخ اشاعت : 2021/01/17

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے ایران کے خلاف دشمن کی معاندانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل وں سے دشمن کے طیارہ بردار بحری جہازوں کو تباہ کرنا ہماری دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4138 تاریخ اشاعت : 2021/01/17

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے "بحری اقتدار99 " نامی بحری مشقوں کے آخری مرحلے میں کروز میزائل وں کے ذریعہ اپنے اہداف کو دقیق نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 4132 تاریخ اشاعت : 2021/01/15

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی موجودگی میں ایرانی سپاہ نے خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائل وں کے اڈے کا افتتاح کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4107 تاریخ اشاعت : 2021/01/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے مسلح افواج کے ریسرچ اور تحقیقاتی مرکز کے بجٹ میں اضافہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا بن گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4006 تاریخ اشاعت : 2020/12/17