روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھے جانے کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428 تاریخ اشاعت : 2018/05/15

پاکستان اور ایران کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1425 تاریخ اشاعت : 2018/05/15

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایشیائی ملکوں کے درمیان تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1417 تاریخ اشاعت : 2018/05/14

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امت مسلمہ کے علمی اور تہذیبی وقار کو بحال کرنے کے لیے عالم اسلام میں علمی تحریک کو مہمیز دینے کی ضرور ت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1416 تاریخ اشاعت : 2018/05/13

کشمیری رہنما کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1415 تاریخ اشاعت : 2018/05/13

آئی اے ای اے کے سیف گارڈ ڈیپارٹمنٹ کے انچارچ اور انسپیکشن چیف تیرو واریو ناتا نے اچانک اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے اور ان کی جگہ ایٹمی معاہدے پر ایران کی پابندی کے عمل کی نگرانی کرنے والی ٹیم کے سربراہ ماسیمو آپارو کو مقرر کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1413 تاریخ اشاعت : 2018/05/13

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر حارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران اور چین کے تعلقات ہمیشہ خوشگوار اور مثبت رہے اور جوہری معاہدے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 1409 تاریخ اشاعت : 2018/05/13

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے علاقے کے مختلف مسائل کے بارے مین اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے جاری کردہ بیان کو جانبدارانہ اور غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1404 تاریخ اشاعت : 2018/05/12

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک نئی صورتحال کے مطابق ایٹمی معاہدے کے تحت ایران کے مفادات کے تحفظ کے حوالے سے اپنے مواقف کا کھل کر اظہار کریں۔
خبر کا کوڈ: 1403 تاریخ اشاعت : 2018/05/12

ترکی کے وزیر تجارت نے ایران سے تجارت کم کرنے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جوہری معاہدے سے دستبرداری ترکی کے لیے ایک موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 1401 تاریخ اشاعت : 2018/05/12