وزارت خارجہ - صفحہ 11

وزارت خارجہ

ہندوستان اور پاکستان کا امن پسندانہ اقدام

پاکستان اور ہندوستان نے دونوں ممالک میں سفارتکاروں کو ہراساں کئے جانے کی شکایتوں کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 953   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

سعودی ولیعہد تاریخ سےلا علم

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سعودی ولیعہد کی حالیہ ہرزہ سرائی اور ایران مخالف توہین آمیز بیان کے جواب میں کہا ہے کہ وہ اس قسم کی باتوں سے رائے عامہ کو منحرف نہیں کر سکتے۔
خبر کا کوڈ: 950   تاریخ اشاعت : 2018/03/31

یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کا فرانسیسی الزام مسترد

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کے فرانسیسی وزیر خارجہ کے الزام کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر جارحیت کرنے والوں کو ہتھیاروں کی فراہمی اور الزامات لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 940   تاریخ اشاعت : 2018/03/30

امریکہ کی جانب سے 7 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی پر پاکستان کا ردعمل

پاکستان نے امریکا کی جانب سے 7 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جوہری عدم پھیلاؤ اور تحفظ وسلامتی سے متعلق پاکستان کی کوششوں سے پوری دنیا آگاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 914   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

یمن میں جاری جنگ اور جرائم میں برطانیہ براہ راست شریک ہے

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں عام شہریوں پر جو مظالم ڈھائے جائے رہے ہیں اور جس طرح سے وہاں جرائم کا ارتکاب کیاجارہاہے ان میں برطانیہ بھی براہ راست شریک ہے
خبر کا کوڈ: 907   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

اقتصادی ترجیحات کی تکیمل کے لیے ایران کی وزارت خارجہ کی آمادگی کا اعلان

ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں ایرانی مصنوعات اور قومی پیداوار کے سلوگن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے عالمی سطح پر اقتصادی اور تجارتی لین دین کو آسان بنانے کے لیے اپنی آمادی گی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 893   تاریخ اشاعت : 2018/03/25

ایٹمی معاہدے کے پابند ہیں، فرانس

فرانس نے کہا ہے کہ وہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کی پابندی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 883   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

چین کے خلاف امریکہ کا پہلا تجارتی حملہ

امریکی صدر نے چین کے خلاف تجارتی جنگ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے ایسی تمام چینی مصنوعات کی فہرست تیار کرنے کا حکم دیا ہے جن پر ڈیوٹی عائد کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 879   تاریخ اشاعت : 2018/03/24

ایران کی جانب سے کویتی وزیر دفاع کے بیان کا خیر مقدم

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ایران کے ساتھ تعاون و مفاہمت کی ضرورت کےبارے میں کویت کے وزیر دفاع کے بیان کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں امن و ترقی تمام علاقائی ملکوں کے تعاون سے ہی ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 874   تاریخ اشاعت : 2018/03/23

میزائل توانائی پر مذاکرات نہیں ہو سکتے، ڈاکٹر لاریجانی

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لارجانی نے کہا ہے کہ تمام مقابل فریقوں کے چاہئے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل کریں اور ایران کی دفاعی میزائل توانائی کو ایٹمی معاہدے سے جوڑنے کی کوشش نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 839   تاریخ اشاعت : 2018/03/19

جرمن چانسلر کی مسلمانوں کی حمایت

جرمن چانسلر اینجلا مرکل نے مسلمانوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک مسلمانوں کا بھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 825   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

پرویزمشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کے سابق صدر پرویزمشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 820   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

روس نے 23 برطانوی سفارت کاروں کو بے دخل کردیا

لندن سے روسی سفارتکاروں کی بے دخلی کے احکامات کے بعد روس نے بھی تیئیس برطانوی سفارت کاروں کو نکال دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 811   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

سعودی ولیعہد خام خیالی میں مبتلا: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی ولیعہد ایک خام خیال اور وہم کا شکار شخص ہیں جن کی باتوں کی نہ کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی اس کا جواب دینا مناسب ہے۔
خبر کا کوڈ: 788   تاریخ اشاعت : 2018/03/16

خطے میں ایران کا کردار فطری ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی اہمیت کے پیش نظر ایران خطے کی سلامتی کے تحفظ کے لیے اپنا فطری کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 753   تاریخ اشاعت : 2018/03/14

عرب لیگ کمیٹی کا ایران مخالف بیان غیر منطقی، بہرام قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عرب لیگ کی چار جانبہ کمیٹی کے ایران مخالف بیان کو نادرست اور غیرمنطقی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 709   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

برطانوی سفیر کی ایران کے دفتر خارجہ میں طلبی

لندن میں ایران کے سفارت خانے پر حملے کے سلسلے میں تہران میں برطانیہ کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 703   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

ایران اور یورپ کے تعلقات کی بہتر پر تاکید

ایران نے کہا ہے کہ یورپ کے ساتھ گذشتہ کئی عشروں سے بات چیت اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی فریق سمجھتے ہیں کہ باہمی تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 626   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

افغانستان میں ہیلی کاپٹر تباہ، 5 غیر ملکی زخمی

افغانستان میں ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ غیر ملکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 625   تاریخ اشاعت : 2018/03/05

حکومت بحرین کے دعوے مسترد

اسلامی جمہوریہ ایران نے حکومت بحرین کی جانب سے تہران کے خلاف بے بنیاد اور فرسودہ دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 616   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

مقبول خبریں