مسلح افواج - صفحه 2

مسلح افواج

ایران کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کی جانب میزائلوں کی نئی لہر فائر

ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کی جانب میزائلوں کی ایک نئی لہر داغی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5951   تاریخ اشاعت : 2026/06/08

آئی آر جی سی کا دو امریکی فضائی اڈوں پر میزائل حملہ

آئی آر جی سی نے اعلان کیا ہے کہ امریکی طفل کُش فوج کی جارحیت کے جواب میں کویت اور بحرین میں واقع امریکہ کے دو فضائی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5949   تاریخ اشاعت : 2026/06/07

فوج اپنے وطن اور اپنی عوام پر اپنی جان نچھاور کرنے کے لیے تیار ہے

آرمی کے محرومیت زدائی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے صومعہ‌سرا میں 202 فوج کے شہدا کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے مجاہدین وطن پرست اور ولایت کے وفادار ہیں اور وہ وطن اور عوام کے دفاع کے لیے ہزاروں بار اپنی جان قربان کرنے کو تیار ہیں تا کہ ہمارے مقدس وطن کی ایک مٹھی زمین بھی ہمارے ہاتھ سے نہ نکل پائے۔
خبر کا کوڈ: 5944   تاریخ اشاعت : 2026/06/06

تمام ممکنہ منظرناموں کے لیے آئی آر جی سی کی مکمل تیاری / مسلح افواج کی صلاحیتوں میں مختلف شعبوں کا اضافہ ہوا ہے، جنرل محبی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: اگر دشمن میدان جنگ میں واپس آ گیا تو آپریشن کی نوعیت، جنگ کا جغرافیہ اور حتیٰ کہ استعمال کیے جانے والے ہتھیاروں کی قسم مختلف ہوگی۔ سپاہ تمام ممکنہ منظرناموں کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5939   تاریخ اشاعت : 2026/06/05

فوج کا بیان: ایرانی قوم ائمۂ انقلاب کی تعلیمات سے رہنمائی لے کر ترقی کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے امام خمینیؒ کی برسی اور 3 جون کی تحریک کے موقع پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ مرحوم اور شہید ائمۂ انقلاب کی تعلیمات، اسلامی ایران کی خودمختار اور طاغوت کے سامنے نہ جھکنے والی قوم کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5938   تاریخ اشاعت : 2026/06/05

آئی آر جی سی کا امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے مرکز پر میزائل اور ڈرون حملہ

آئی آر جی سی نے اعلان کیا ہے کہ اس کی فضائیہ اور خلائیہ فورس نے امریکی دشمن کی اشتعال انگیزیوں کے جواب میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے مرکز کو میزائل اور ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5935   تاریخ اشاعت : 2026/06/04

مربوط ائیر ڈیفنس نیٹ ورک نے دشمن کے ڈرونز کو بھاری نقصان پہنچایا، جنرل الہامی

ملکی مشترک فضائی دفاعی مرکز کے کمانڈر نے کہا: جارحانہ اور جدید ڈرونز کا وسیع پیمانے پر شکار اور دشمن کی ضائی اور ڈرون صلاحیت کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچانا، فضائی دفاع کی مربوط نیٹ ورک کی ذہانت کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5934   تاریخ اشاعت : 2026/06/04

تہران میں آئی آر جی سی کی مشق ”لبیک یا خامنه‌ای“ کے نعرے کے ساتھ شروع

تہران کی حضرت محمد رسول‌الله (ص) آئی آر جی سی کمانڈ نے “قائدِ شہید” فوجی مشق کو “لبیک یا خامنه‌ای” کے نعرے کے ساتھ منعقد کیا۔
خبر کا کوڈ: 5873   تاریخ اشاعت : 2026/05/12

دشمن کے جارح ڈسٹرائرز کو ایرانی بحریہ کا طاقتور جواب

ایرانی فوج کی بحریہ نے امریکی دشمن کے ڈسٹرائرز کی جانب سے دو ایرانی آئل ٹینکرز پر جارحیت کے جواب میں کروز میزائلوں اور جنگی ڈرونز کے ذریعے ان پر حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5857   تاریخ اشاعت : 2026/05/08

شیطانی طاقتوں کے مقابل مسلح افواج کی معجزانہ کارکردگی / دنیا ایران کو فاتح تسلیم کر رہی ہے، برگیڈیر جنرل میراحمدی

برگیڈیر جنرل سید مجید میراحمدی، سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف برائے انٹیلی جنس اور مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کی سیکیورٹی کے انچارج نے “تیسرے مقدس دفاع ” کہا ہے فوج نے اسلام اور سرزمینِ ایران کے دفاع میں اپنی مسلسل جدوجہد کے تسلسل میں اس غیر متوازن اور سخت جنگ میں بھی آٹھ سالہ دفاعِ مقدس کی طرح نمایاں اور مؤثر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5837   تاریخ اشاعت : 2026/05/01

ایران کی مسلح افواج; اے آئی اور نیٹ ورک پر مبنی فوج چَھٹی نسل کی جنگ کا حصہ

ماہرین اور عسکری تجزیہ کاروں کے مطابق مستقبل کی جنگیں زمینی روبوٹک سسٹمز اور اے آئی سے لیس ڈرونز کی کارگزاری کا میدان بن جائیں گی اور ان میں انسانی مداخلت صفر تک محدود ہو جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 5835   تاریخ اشاعت : 2026/05/09

پاکستانی آرمی چیف:

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے

پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5764   تاریخ اشاعت : 2022/08/12

ایرانی مسلح افواج:

امریکہ کو ایران کے خلاف طاقت استعمال کرنے کا لفظ بھی مہنگا پڑے گا

ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے کہاکہ امریکہ اور صہیونی بخوبی جانتے ہیں کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کرنے کا جو لفظ استفادہ کیا ہے اس کا بھی تاوان اسے بھرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5670   تاریخ اشاعت : 2022/07/16

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف پاکستان کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

پاکستان کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5600   تاریخ اشاعت : 2022/06/28

ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستانی وزیراعظم

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5591   تاریخ اشاعت : 2022/06/25

میجر جنرل باقری تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 5425   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

میجر جنرل باقری تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 5425   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

میجر جنرل باقری کل تاجیکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ کل تاجیکستان روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5422   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

میجر جنرل باقری کل تاجیکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ کل تاجیکستان روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5422   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

یمنی فورسز کے ترجمان کا سعودی حکومت کے فوجی اتحاد کو شدید انتباہ

یمنی فوج کے ترجمان نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد کو جنگ بندی نقض کرنے پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5385   تاریخ اشاعت : 2022/05/07

ناظرین
احدث الاخبار