اسلامی جمہوریہ ایران - صفحہ 21

02 February 2025
اسلامی جمہوریہ ایران

ایرانی قوم کی توہین کرنے پر ظریف کا ٹرمپ کو کرارا جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نوروز کے پیغام میں توہین آمیز بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا.
خبر کا کوڈ: 857    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا سورج طلوع

اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہجری شمسی سال 1396کا سورج تلخ و شیرین واقعات کے ساتھ غروب ہوا اور آج صبح نئے ہجری شمسی سال کا سورج اپنی پوری آب و تاب اور امیدوں کے ساتھ طلوع ہوا۔
خبر کا کوڈ: 851    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

حضرت امام علی نقی (ع) کی شہادت کا غم

فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، لبنان، پاکستان، ہندوستان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 850    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

عمان کے وزیرخارجہ کا دورہ تہران، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی کوشش

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عمان کے وزیرخارجہ کے دورہ تہران کے بارے میں بعض قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمان کے وزیرخارجہ یوسف بن علوی کادورہ تہران طے شدہ پروگرام کے مطابق انجام پایا ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے تعلقات کو پہلے سے بھی زیادہ مستحکم بنانے کے طریقوں کاجائزہ لینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 822    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ایٹمی معاہدے سے نکلنا امریکا کی سنگین غلطی ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا ایٹمی معاہدے سے باہر نکلتا ہے تو یہ واشنگٹن کے لئے بہت ہی دردناک ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 819    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

ایران کا رائٹر کی افواہوں پردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے یورپی یونین کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ نئی پابندیوں سے متعلق رائٹر کی افواہوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپ جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ اور پابندیوں کے خاتمے کا تسلسل جاری رکھنے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 805    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

سعودی ولیعہد خام خیالی میں مبتلا: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی ولیعہد ایک خام خیال اور وہم کا شکار شخص ہیں جن کی باتوں کی نہ کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی اس کا جواب دینا مناسب ہے۔
خبر کا کوڈ: 788    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ایران و پاکستان کی مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو یقینی بنانا، پاکستان کی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 779    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

ظریف باکو روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف باکو روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 768    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

حقایق کو مسخ کرنا عوام دشمنی ہے : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ حقایق، عوام کو دھوکہ دینے والی طاقتوں کو بے نقاب کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 764    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

امریکا اپنے نصف سے زیادہ خطرناک ہتھیار مشرق وسطی پہنچا کر شر پھیلانے کا الزام ایران پر لگارہا ہے، ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکہ نے اپنے نصف سے زائد خطرناک ہتھیار مشرق وسطی کے بعض ممالک کو فروخت کرکے خطے میں شر پھیلانے کا الزام ایران پر لگا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 759    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

اسلامی انقلاب نے شہادت کی ثقافت کو اجاگر کیا ہے

ایران کے ماہرین کی کونسل کے چیئرمین آیت اللہ جنتی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی سے ایثار و فداکاری اور شہادت کی ثقافت دوبارہ اجاگر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 743    تاریخ اشاعت : 2018/03/14

اسلام آباد میں پاک ایران بزنس فورم سے جواد ظریف کا خطاب

ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران، پاکستان کے ساتھ ہر شعبے بالخصوص اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے.
خبر کا کوڈ: 734    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ایران میں 13 مارچ یوم شہداء

اسلامی جمہوریہ ایران میں 13 مارچ کو یوم شہداء منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 729    تاریخ اشاعت : 2018/03/13

ایران کی فضائی حدود میں ترکی کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا

اسلامی جمہوریہ ایران کے شہرکرد کے اطراف کی پہاڑیوں میں ترکی کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے ایران کی امدادی ٹیمیں حادثے کے مقام کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 719    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

عالمی ریڈکراس کمیٹی کے سربراہ کی وزیرخارجہ ظریف سے ملاقات

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے شام اور یمن جیسے جنگ زدہ ملکوں کے عوام کے مصائب و آلام کم کرنے اورانہیں انسان دوستانہ امداد فراہم کرنے کے لئےاپنی پوری کوشش کی ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا
خبر کا کوڈ: 716    تاریخ اشاعت : 2018/03/12

ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر

محمد جواد ظریف پاکستانی قیادت سے بات چیت کیلئے آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 706    تاریخ اشاعت : 2018/03/11

لندن میں ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر بعیدی نژاد نے ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے طرفداروں کے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانہ پر حملہ کرنے والے صادق شیرازی کے طرفدار شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 694    تاریخ اشاعت : 2018/03/10

مردہ باد امریکا حریت پسندوں کی آواز

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 23ویں برسی کی مناسبت سے ایران و پاکستان میں تعزیتی پروگرام منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 672    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

دختر رسول الثقلین کا جشن ولادت باسعادت

دختر رسول الثقلین مادر حسنین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و نور ہے۔
خبر کا کوڈ: 670    تاریخ اشاعت : 2018/03/09

مقبول خبریں