اسرائیل - صفحه 26

اسرائیل

اسرائیل اپنی موت کو خود دعوت دے رہا ہے، حزب اللہ لبنان

امریکا استقامتی محاذ پر دباؤ ڈال کر علاقے میں اپنی شکست کی تلافی کرنا اور اپنے اڈوں کو باقی رکھنا چاہتا ہے،- حزب الل
خبر کا کوڈ: 145   تاریخ اشاعت : 2018/01/25

مائیک پینس کے خطاب پر عرب ارکان کنیسٹ کا احتجاج

امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ اسرائیل اور کنیسٹ پالیمنٹ سے خطاب پر عرب ارکان کنیسٹ کے احتجاج پر صہیونی پولیس نےعرب ارکان کو ایوان سے بے دخل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 144   تاریخ اشاعت : 2018/01/25

کیا اسرائیل بھارت کے فوجی راز چرانے کے درپے ہے؟

اسرائیلی وزارت دفاع کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی پینٹاگون کی جاسوسی کی وجہ سے امریکہ کے دباو پر یہ اسرائیلی ادارہ بند کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 110   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری ہے جنرل قاسم سلیمانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اندرونی مشکلات پر قابو پانے کے لئے تلاش و کوشش ، فداکاری اور مجاہدت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 108   تاریخ اشاعت : 2018/01/22

ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف فلسطینی علاقوں میں یوم غضب

فلسطینیوں نے اس ہفتے بھی جمعے کو یوم غضب منایا اور بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 98   تاریخ اشاعت : 2018/01/20

دفاعی تعاون میں توسیع پر تہران اور اسلام آباد کی تاکید

ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے تہران اور اسلام آباد کے تعاون کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے دفاعی تعاون کی توسیع علاقائی امن و استحکام میں مددگار واقع ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 89   تاریخ اشاعت : 2018/01/17

احتجاجی مظاہروں کے درمیان، ہند اسرائیل معاہدہ

ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 84   تاریخ اشاعت : 2018/01/16

ہندوستان میں "نیتن یاہو گو بیک" کے نعرے

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت کئی شہروں میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 66   تاریخ اشاعت : 2018/01/14

ہنگامہ آرائی کے پیجھے بیرونی مثلث ملوث ہے

ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ ایران میں حالیہ بدامنی کی سازش چار سال قبل، امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب پر مشتمل مثلث نے تیار کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 41   تاریخ اشاعت : 2018/01/05

ایران میں ٹرمپ، سعودی عرب اور اسرائیل کی آرزوئیں خاک میں مل گئيں: سید حسن نصر اللہ

سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی نائب صدر ، دیگرامریکی حکام ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سعودی عرب کی آرزوئیں خاک میں مل گئي ہیں۔
خبر کا کوڈ: 38   تاریخ اشاعت : 2018/01/05

پنجاب حکومت کی جانب سے اسرائیلی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا انکشاف/ شریف خاندان کو بڑا دھچکا

پنجاب میں اسرائیلی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا ایسے وقت میں انکشاف ہوا ہے کہ شریف خاندان سمیت ن لیگی رہنما آل سعود کا دامن پکڑنے ریاض میں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 13   تاریخ اشاعت : 2018/01/02

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً