ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے میزائل پروگرام پر مذاکرات کو امریکہ اور یورپ کے دور مار میزائلوں کی نابودی سے مشروط کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 596 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
فلسطین کی تنظیم پی ایل او نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہمیشہ مسلمانوں اور عیسائیوں کی توہین کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 558 تاریخ اشاعت : 2018/03/01
امریکی صدر ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں اور حکومت امریکہ کے بعض عہدیداروں کے درمیان رقابت مزید بڑھتی جا رہی ہے اور امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے اپنی وزارت کے امور میں ہونے والی مداخلت پر ایک بار پھر کڑی تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 517 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
اسرائیل کے اندر نتن یاہو کی حکومت پر حزب اللہ سے جنگ کے خطرے کو کم کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے اور یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اسرائیلی حکومت لبنان کے ساتھ تیل اور گيس تنازع کو جلد حل کرے تاکہ جنگ کا خدشہ ختم ہو جائے کیونکہ کوئی بھی ممکنہ جنگ تباہ کن ثابت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 483 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے جذبہ استقامت نے دشمنوں کو شکست دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 449 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
بحرین میں آمریت مخالف تحریک میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کو ایران کے مقدس شہر قم میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 446 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر میجر جنرل سید یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کی دفاعی طاقت سے واقف ہیں اور انھیں معلوم ہے کہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 444 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف بدعنوانی کے دو نئے الزامات کی تفتیش کا اعلان ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
خبر کا کوڈ: 405 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکہ و اسرائیل کی بے بسی و شکست، ایران کی حقانیت اور اقتدار کو ثابت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 370 تاریخ اشاعت : 2018/02/19
کرپشن مقدمات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کرتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 353 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
حکومت شام نے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 321 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
غاصب اور جابر صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کے خلاف پولیس نے کرپشن کے مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 316 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
فلسطینی صدر محمود عباس اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں کے درمیان خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 314 تاریخ اشاعت : 2018/02/14
خبر کا کوڈ: 299 تاریخ اشاعت : 2018/02/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا فروغ، ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز ہے۔
خبر کا کوڈ: 287 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئترس نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل پر عالمی کثرتِ رائے کے معاملے پر دراڑیں پڑ چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 265 تاریخ اشاعت : 2018/02/07
کویت کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 239 تاریخ اشاعت : 2018/02/05
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے کو بھی عزہ کے علاقے رفح پر ہوائی حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 226 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی ساکھ خطرے میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 150 تاریخ اشاعت : 2018/01/26