امریکا استقامتی محاذ پر دباؤ ڈال کر علاقے میں اپنی شکست کی تلافی کرنا اور اپنے اڈوں کو باقی رکھنا چاہتا ہے،- حزب الل
خبر کا کوڈ: 145 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
امریکی نائب صدر مائیک پینس کے دورہ اسرائیل اور کنیسٹ پالیمنٹ سے خطاب پر عرب ارکان کنیسٹ کے احتجاج پر صہیونی پولیس نےعرب ارکان کو ایوان سے بے دخل کردیا۔
خبر کا کوڈ: 144 تاریخ اشاعت : 2018/01/25
اسرائیلی وزارت دفاع کے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی پینٹاگون کی جاسوسی کی وجہ سے امریکہ کے دباو پر یہ اسرائیلی ادارہ بند کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 110 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کا مقابلہ ایران کی دینی، مذہبی اور اخلاقی ذمہ داری کا حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں اندرونی مشکلات پر قابو پانے کے لئے تلاش و کوشش ، فداکاری اور مجاہدت کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 108 تاریخ اشاعت : 2018/01/22
فلسطینیوں نے اس ہفتے بھی جمعے کو یوم غضب منایا اور بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 98 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے تہران اور اسلام آباد کے تعاون کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے دفاعی تعاون کی توسیع علاقائی امن و استحکام میں مددگار واقع ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 89 تاریخ اشاعت : 2018/01/17
ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان سائبر سیکیورٹی، سائنس و ٹیکنا لوجی، ایئر ٹرانسپورٹ، فلم پروڈکشن، تیل اور گیس سمیت 9 معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 84 تاریخ اشاعت : 2018/01/16
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی سمیت کئی شہروں میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے دورے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 66 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ ایران میں حالیہ بدامنی کی سازش چار سال قبل، امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب پر مشتمل مثلث نے تیار کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 41 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ ایران میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی نائب صدر ، دیگرامریکی حکام ، اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سعودی عرب کی آرزوئیں خاک میں مل گئي ہیں۔
خبر کا کوڈ: 38 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
پنجاب میں اسرائیلی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا ایسے وقت میں انکشاف ہوا ہے کہ شریف خاندان سمیت ن لیگی رہنما آل سعود کا دامن پکڑنے ریاض میں موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 13 تاریخ اشاعت : 2018/01/02