اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ عالمی یوم قدس کی ریلی کے ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج خطے، لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ پہلے کی نسبت طاقتور ہوگيا ہے جبکہ غاصب اسرائیلی حکومت پہلے کی نسبت کمزور اور ناتواں ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5361 تاریخ اشاعت : 2022/04/30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ٹیلیفون پر گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا نیا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5352 تاریخ اشاعت : 2022/04/28

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے ناکام ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سے عالمی طاقتیں حکومتوں پر اثرانداز ہوتی آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5241 تاریخ اشاعت : 2022/03/31

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کو چین کے نئے سال اور عید بہارہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5061 تاریخ اشاعت : 2022/01/30

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون پر گفتگو میں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5049 تاریخ اشاعت : 2021/09/15

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ برطانیہ کو ایران کا پرانا قرضہ فوری طور پرادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5050 تاریخ اشاعت : 2021/09/15

قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5037 تاریخ اشاعت : 2021/09/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے 6 ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے ورچوئل اجلاس کے بارے میں مختصر رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بین الافغان مذاکرات اور معاہدوں کی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5036 تاریخ اشاعت : 2021/09/09

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5021 تاریخ اشاعت : 2021/09/06

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5017 تاریخ اشاعت : 2021/09/05