اسرائیل - صفحه 2

اسرائیل
ہاآرتص:

صہیونی حکومت کی فضائیہ فورسز اگلی جنگ میں تباہ ہوجائیں گی

ہاآرتص اخبار کے مطابق ناجائز صہیونی ریاست کی فضائیہ برسوں سے دنیا کے سامنے اپنی ایک بہادرانہ تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، تاکہ وہ دنیا کی بہترین فضائیہ کی طرح نظر آئے لیکن حقیقت بالکل مختلف ہے، کیونکہ بہت سے مسائل ہیں جو اگلی کئی جنگوں میں اس کی فضائیہ کو بری طرح متاثر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5711   تاریخ اشاعت : 2022/07/25

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی:

صیہونی حکومت جان لینا چاہیئے کہ ایران کیخلاف کسی بھی کارروائی کی صورت میں مقبوضہ علاقوں سے محروم ہوگا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی ریاست جان لینا چاہیئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بھی کارروائی کی صورت میں 27 ہزار کلومیٹر مقبوضہ علاقوں سے محروم ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5708   تاریخ اشاعت : 2022/07/25

ایران کی شام پر صہیونی میزائل حملوں کی شدید مذمت

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صہیونی فوج کی جانب سے دمشق کے مضافات میں گزشتہ رات ہونے والے وحشیانہ میزائل حملوں کی شدید مذمت کی۔ ان حملوں میں دس افراد شہید و زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 5701   تاریخ اشاعت : 2022/07/23

مراکش میں غاصب صہیونی چیرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی کے دورے کے خلاف پارلمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

مراکش کے دار الخلافہ رباط کے سینکڑوں شہریوں نے غاصب صہیونی حکومت کے چیرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی کے دورہ مراکش کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے اور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 5689   تاریخ اشاعت : 2022/07/20

سید حسن نصر اللہ:

اگر لبنان کو اس کا حق نہ ملا تو صہیونی حکومت کہیں پر بھی تیل و گیس کے اخراج کا حق نہیں رکھتا

گزشتہ روز حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ماہ محرم کی آمد کے سلسلے میں اپنے خطاب میں کہا کہ اگر لبنان کو اس کا حق نہ ملا تو غاصب صہیونی ریاست کو بھی کہیں سے تیل و گیس اخراج کرنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5686   تاریخ اشاعت : 2022/07/20

سعودی عرب کی غاصب اسرائیل کے ساتھ صف بندی پر حماس کا ردعمل

حماس نے سعودی عرب کی جانب سے غاصب اسرائیلی پروازوں کے لئے اپنی حدود کھولنے کے اقدام پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5677   تاریخ اشاعت : 2022/07/17

تہران کا خطے کے ممالک کو انتباہ؛ بایڈن اور لاپیڈ کے اعلامیہ کا نشانہ عربی اور اسلامی ممالک ہیں

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیاکہ بایڈن اور لاپیڈ کے صہیونی حکومت کی سلامتی کی حفاظت اور اس کی عسکری برتری کے لئے امریکی وعدوں کے اعادے پر مبنی مشترکہ اعلامیے کا نشانہ عربی اور اسلامی ممالک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5673   تاریخ اشاعت : 2022/07/16

موساد بحرینی اینٹلیجنس اہلکاروں کو تربیت دے رہی ہے

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں ایک بحرینی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جاسوسی ادارہ موساد اس وقت بحرینی اہلکاروں کو تربیت دے رہا ہے اور انہیں جاسوسی آلات اور ساز و سامان سے لیس کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5667   تاریخ اشاعت : 2022/07/14

ایرانی پارلمنٹ کے اسپیکر:

جو بایڈن غاصب صہیونی ریاست کے منصوبوں کو فرنٹ مین بن کر آگے بڑھا رہا ہے

انہوں نے مزید کہاکہ صہیونی پالیسوں کو عملی شکل دینے کے لئے فرنٹ مین بننا امریکی صدر کی جانب سے ایک تاریخی اور اسٹریٹجک غلطی ہوگی کہ سب سے پہلے بایڈن کی حکومت کے نقصان میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5661   تاریخ اشاعت : 2022/07/13

غاصب صہیونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے

یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس وقت بدترین صورت حال کا سامنا ہے اور وہ سعودی اتحاد سے ملی ہوئی ہے تاکہ اسے سعودی اتحاد کی حمایت حاصل ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 5656   تاریخ اشاعت : 2022/07/12

اسرائیلی میڈیا:

سعودی حکومت امریکہ، سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہا ہے

غاصب اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوٹ نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے مشیر امریکی صدر جو بایڈن کے سعودی عرب کے سفر کے دوران سعودی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5645   تاریخ اشاعت : 2022/07/09

علی باقری:

صہیونی حکومت ایران پر حملے کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے

نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5638   تاریخ اشاعت : 2022/07/06

تل ابیب مزید بڑے پیمانے پر حزب اللہ کے ڈرون حملوں سے خوفزدہ ہے

ایک اسرائیلی ویب سائٹ واللا نے اپنی رپوٹ میں لکھا کہ صہیونی سیکورٹی ادارے حزب اللہ کی جانب سے ڈرون حملے دہرائے جانے سے خوفزدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5630   تاریخ اشاعت : 2022/07/05

اگلی جنگ دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی

حزب اللہ لبنان کی سیاسی کونسل کے سربراہ سید ابراہیم امین السید نے اس بات پر زور دیا کہ مستقبل کی جنگ مزاحمت کے لئے دشمنوں کو مکمل طور پر شکست دینے کا موقع ہوگی اور کہا اب امریکہ، استکباری ملکوں، غداروں اور دشمن سے اتحاد کرنے والوں کا وقت نہیں رہا بلکہ مقاومت اور مجاہدین کا وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5626   تاریخ اشاعت : 2022/07/04

غاصب صہیونی جارحیت بدستور جاری، سو سے زائد فلسطینی زخمی

فلسطینی ہلال احمر نے بیان جاری کیا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینی عوام اور غاصب صہیونیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران سو سے زائد فلسطینی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت خطرناک بتائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5622   تاریخ اشاعت : 2022/07/03

مقبوضہ فلسطینی شہر حیفا میں لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی

غاصب صہیونی خبر رساں ذرائع کے مطابق، اسرائیلی شہر حیفا میں ایک صنعتی لاجسٹکس کی کمپنی میں آگ لگ گئی ہے تاہم ابھی تک فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اس آگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5599   تاریخ اشاعت : 2022/06/27

روس نے شام پر صہیونی حملوں کو غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا

اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے نے دمشق کے ہوائی اڈے پر غاصب صہیونیوں کے حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5582   تاریخ اشاعت : 2022/06/22

فلسطینی شہداء کے خون کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے جنین میں تین فلسطینی شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی شہداء کے خون کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5566   تاریخ اشاعت : 2022/06/19

امریکی صدر اگلے مہینے سعودی حکومت اور اسرائیل کا دورہ کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے دورے کے حوالے سے حتمی اعلان جلد کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5544   تاریخ اشاعت : 2022/06/14

صہیونی حکومت بین الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار سمجھتا ہے/ پاکستانی وزیر خارجہ کل تہران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار بھی سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5537   تاریخ اشاعت : 2022/06/13

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً