وزارت - صفحہ 7

وزارت

ایران کی مسجد الاقصی پر صہیونی کےحملے کی مذمت / فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے مجرمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت اور عوام فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4558   تاریخ اشاعت : 2021/05/08

فلسطینیوں پر صیہونی مظالم میں اضافہ/ مسلم ممالک کو مزاحمتی شعلہ روشن رکھنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں پر صیہونی مظالم میں شدت آگئی ہے لہذا اسلامی ممالک کو فلسطینیوں کی حمایت مضبوط اور مستحکم انداز میں جاری رکھنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4554   تاریخ اشاعت : 2021/05/06

مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں مذاکرات کو طول دینے کی اجازت نہیں دیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل در آمد کے سلسلے میں ویانا میں ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کو طول دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4544   تاریخ اشاعت : 2021/05/03

پاکستانی وزارت خارجہ کا پاکستان کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کی قرارداد پر رد عمل

پاکستانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپین پارلیمنٹ میں گفتگو سے پاکستان میں توہین رسالت قوانین اور مذہبی حساسیت کے حوالے سے لاعلمی کا اظہارہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4536   تاریخ اشاعت : 2021/05/01

ایران:

غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کیلئے عالمی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے

ایران نے عالمی اتحاد و یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون سے یکطرفہ جابرانہ اقدامات بشمول غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4529   تاریخ اشاعت : 2021/04/29

ایرانی وزیر خارجہ کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4507   تاریخ اشاعت : 2021/04/25

ایران کا صیہونی حکومت سے نطنز حادثے کا مناسب وقت میں انتقام لینے کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نطنز حادثے میں اسرائیل کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل سے نطنز حادثے کا مناسب وقت میں انتقام لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4456   تاریخ اشاعت : 2021/04/12

امریکہ کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے ویانا میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بالواسطہ اور بلاواسطہ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4421   تاریخ اشاعت : 2021/04/04

ایران اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی اپنے تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4418   تاریخ اشاعت : 2021/04/03

ایرانی کشتی پر حملے کا جواب دیا جائے گا/ خطے کے حالات پر قریبی نظر

اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی کشتی پر حملے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں ، حملے میں ملوث عناصر کو بھر پور جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4371   تاریخ اشاعت : 2021/03/15

شام کے بحران کے سلسلے میں روسی موقف

شام کا بحران اس ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہے
خبر کا کوڈ: 4370   تاریخ اشاعت : 2021/03/14

ایرانی بحری جہاز پر حملے میں ملوث عناصر کی شناخت کے سلسلے میں تحقیقات جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکہا ہے کہ بحیرہ روم میں ایرانی بحری جہاز پر حملے میں ملوث عناصر کی شناخت کے سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4367   تاریخ اشاعت : 2021/03/14

ابھی تک کوریا میں ایرانی وسائل کو آزاد کرنے کیلئے کوئی عملی اقدام نہیں دیکھایا گیا ہے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ابھی تک ہم نے جنوبی کوریا کی جانب سے مسدود شدہ ایرانی کرنسی کی رہائی کے لئے کوئی عملی اقدام نہیں دیکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4346   تاریخ اشاعت : 2021/03/08

عرب لیگ کو بیہودہ اور غیر ضروری بیانات کے بجائے علاقائی تعاون کو فروغ دینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کو مشورہ دیا ہے کہ عرب لیگ کو بیہودہ اور غیر ضروری بیانات کے بجائے علاقائی تعاون کو فروغ دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4338   تاریخ اشاعت : 2021/03/06

امریکہ کو یمن میں اپنے سنگین جرائم کے بارے میں جواب دینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ 6 سالہ جنگ میں امریکہ سعودی عرب کا اہم اتحادی ہے اور امریکہ کو یمن کے نہتے عربوں پر ہونے والے سنگين جرائم کے بارے میں جواب دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4328   تاریخ اشاعت : 2021/03/03

ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک سے غیر رسمی بات چيت کے وقت کو مناسب نہیں سمجھتے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ بوریل کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات کے پیش نظر مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں غیر رسمی اجلاس بلانے کا وقت مناسب نہیں سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4315   تاریخ اشاعت : 2021/03/01

مقبول خبریں