کشمیر - صفحہ 6

02 February 2025
کشمیر

قرآن مجید آسمانی کتاب اور بشریت کے لئے ہدایت اور نجات کا وسیلہ

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدرآغا سید حسن موسوی نے بھارت کے نئے سلمان رشدی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مقدس آخری آسمانی صحیفہ اوربشریت کے لئے ہدایت اور نجات کا وسیلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4363    تاریخ اشاعت : 2021/03/13

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی اہلکار نے خود کشی کرلی

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 4355    تاریخ اشاعت : 2021/03/09

تہران میں پاکستان کے سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان کے سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے شاندارتقریب منعقد ہوئی ۔ اس تقریب میں ایرانی یونیورسٹیوں کے بعض طلباء، ذرائع ابلاغ کے بعض نمائندوں اور پاکستانی طلباء نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 4228    تاریخ اشاعت : 2021/02/06

مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا فوجی حل نہیں ہے، پاک بھارت فوجی تصادم نہ صرف دونوں ملکوں بلکہ دنیا کے لیے خطرناک ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4202    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

کشمیر میں ایک فوجی دستے پر فائرنگ، تین زخمی

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک سیکورٹی دستے پر حملے میں کم سے کم تین افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 4186    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

پاکستانی وزیر خارجہ کا بھارت پر طنز/ دہلی میں ٹینک نہیں ٹریکٹر نظر آرہے ہیں

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت کے یوم جمہوریہ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھارت میں ریپبلک ڈے کی پریڈ میں ٹینک نہیں بلکہ ٹریکٹر نظر آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4182    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ/ پائلٹ ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل انڈین ایئر فورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4178    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے کوئٹہ کے شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی مذمت

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مچھ میں 11 شیعہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4104    تاریخ اشاعت : 2021/01/08

انجمن شرعی شیعیان کی طرف سے مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کی یاد مجلس ترحیم منعقد

انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کی طرف سے مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کی یاد اورایصال ثواب نیز شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی اور شہید محسن فخری زادہ کے چہلم کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 4095    تاریخ اشاعت : 2021/01/06

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حضرت امام حسین (ع) اسپتال پر چھا ئے سیاہ باد چھٹ گئے

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حضرت امام حسین (ع) اسپتال کے فاونڈرٹرسٹیز اور قوم کے نامور علماء نے اسپتال کو درپیش مشکلات کو حل کرنے اور اسے ترقی کی شاھراہ پر گامزن رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4084    تاریخ اشاعت : 2021/01/04

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کرنے کی تصدیق

مقبوضہ جموں و کشمیر میں پولیس نے بھارتی فوج کے ہاتھوں 3 جوانوں کو جعلی مقابلے میں ہلاک کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4058    تاریخ اشاعت : 2020/12/28

مقبول خبریں