جنگ - صفحه 7

جنگ

امریکی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران ہنگامہ

امریکی وزیر خارجہ کے جنگ پسندانہ اور ایران مخالف بیانات پر احتجاج کرنے والوں نے ان کی تقریر کے دوران احتجاج اور ایران کے خلاف ظالمانہ پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 2621   تاریخ اشاعت : 2018/09/26

بھارت کو مستقبل کا لائحہ عمل خود تیار کرنا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیرا طلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت وزرائے خارجہ کی سائیڈ لائن ملاقات کی منسوخی بدقسمتی ہے تاہم اب مستقبل کے لائحہ عمل خود بھارت نے ہی تیار کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2571   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

یمن کی صورت حال بحرانی ہے، عالمی ریڈکراس کمیٹی

یمن میں عالمی ریڈکراس کمیٹی کے ترجمان نے صوبے الحدیدہ میں انسانی صورت حال کو بحرانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2563   تاریخ اشاعت : 2018/09/22

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام یمنی ارکان پارلیمینٹ کا خط

یمن کے ارکان پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس کے نام خط میں اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت اور حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2496   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2473   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

عراق سے غیرملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اپنے ملک سے بیرونی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2391   تاریخ اشاعت : 2018/09/05

حقانی نیٹ ورک کا سرغنہ جلال الدین حقانی کا انتقال

افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ گوریلا جنگ لڑنے والے حقانی نیٹ ورک کا سربراہ جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا۔
خبر کا کوڈ: 2380   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

تنگ آمد بہ جنگ آمد کے بعد امریکی فوجی کا قتل

افغانستان کے مشرقی علاقے میں آرمی بیس میں ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2371   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

عمران خان کے بیان پرامریکا کا سخت رد عمل پاکستانی امداد منسوخ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سےامریکہ کے سامنے نہ جھکنے کے بیان پر امریکہ نے پاکستان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی امداد منسوخ کردی۔
خبر کا کوڈ: 2355   تاریخ اشاعت : 2018/09/02

29 اگست ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام کا دن

دنیا کو پر امن بنانے کیلئے ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرنا ناگزیرہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2339   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

امریکا کے جنگ پسند سینیٹر میک کین انتقال کرگئے

امریکی سینیٹر اور سینیٹ میں آرمز کمیٹی کے چئیرمین جان میک کین کا انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2299   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ناظرین
احدث الاخبار