طیاره

طیاره

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرنے سے ایک شخص ہلاک

امریکی شہر میامی میں چھوٹا طیارہ پل پر ایک گاڑی کے اوپر گر کر تباہ ہوگیا، اس حادثے میں ایک شخص ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5426   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

روس نے ہوائی حملوں میں یوکرائن کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کر دیا

روس نے یوکرائن پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یوکرائن کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کر دیا گیا ہے، جبکہ روس نے اپنے جنگی طیارے کے سرنگوں ہونے کی خبر کو مسترد کردیا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 5128   تاریخ اشاعت : 2022/02/24

تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا

ایران کے شہر تبریز میں ایران کا ایک جنگي طیارہ گر کر تباہ ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 5111   تاریخ اشاعت : 2022/02/21

صنعاء پر سعودی حکومت کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

یمن کے دارالحکومت صنعاء پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے جے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5106   تاریخ اشاعت : 2022/02/20

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ مگ-21 گر کر تباہ

بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ مگ-21 تربیتی پرواز کے دوران راجستھان کے علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4984   تاریخ اشاعت : 2021/08/26

یوکرائن کی وزارت خارجہ نے کابل سے طیارے کے اغوا کی خبر کو رد کردیا ہے

یوکرائن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابل سے یوکرائن کے مسافربردار طیارے کے اغوا کی خبر بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4973   تاریخ اشاعت : 2021/08/24

ترکی میں روسی فوج کا فائر فائٹنگ طیارہ گر کر تباہ/ 8 افراد ہلاک

ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے آپریشن کے دوران روسی فوج کا فائر فائٹنگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4943   تاریخ اشاعت : 2021/08/15

ایرانی سپاہ کے ترکی میں آگ بجھانے کے آپریشن میں ایک طیارہ اوردو ہیلی کاپٹر شریک

ترک حکومت کی درخواست پر ایرانی سپاہ نے ترکی میں لگي آگ کو بجھانے کے لئے ایلیویشن 76 طیارہ اور ایم آئی 171 دو ہیلی کاپٹر ترکی روانہ کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4896   تاریخ اشاعت : 2021/08/02

فلپائن میں فوجی طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 45 تک پہنچ گئی

فلپائن کے فوجی طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 45 تک پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4788   تاریخ اشاعت : 2021/07/05

روس میں مسافر بردار طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران تباہ / 9 افراد ہلاک

روس میں مسافر بردار طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4722   تاریخ اشاعت : 2021/06/20

مقبول خبریں