فوج - صفحہ 32

فوج

شام میں 783 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر الشام ( جبهه النصره ) کے 783 دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 560   تاریخ اشاعت : 2018/03/01

سعودی عرب فوج بھیجنے کے فیصلے پر پاکستانی اسپیکر کا اعتراض

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجنے پر سخت تنقید کی ہے
خبر کا کوڈ: 401   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

پاکستانی فوج یمن میں لڑنے گئی

پاکستانی فوج کے اضافی دستے سعودی عرب بھیجنے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں زبردست بحث ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 395   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

حکومت شام کا اسرائیل کو سخت انتباہ

حکومت شام نے کسی بھی طرح کی مہم جوئی کے بارے میں اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 321   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

یمنی فوج اور رضاکاروں کی کاروائی، متعدد سعودی فوجی ہلاک

سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمن کی فوج کے اسنائپروں کے حملے میں کئی سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 207   تاریخ اشاعت : 2018/02/02

ریاض کے ملک خالد ہوائی اڈے پر یمن کا میزائل حملہ

یمنی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 191   تاریخ اشاعت : 2018/01/31

مقبول خبریں