اسرائیل - صفحه 22

اسرائیل

پرنس ولیم آج اسرائیل ، مقبوضہ بیت المقدس جائیں گے

برطانوی شاہی شہزادے پرنس ولیم آج اسرائیل ، مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ کریں گے اور نیتن یاہو کے علاوہ صدرد محمود عباس سے بھی ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1676   تاریخ اشاعت : 2018/06/25

اسرائیل کی نابودی یقینی ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ناجائز حکومت ہے اور غیر قانونی طریقے سے قائم ہونے والی حکومت نابود ہوکے رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 1598   تاریخ اشاعت : 2018/06/15

بیت المقدس کا مسئلہ کیا ایک ایرانی مسئلہ ہے؟

ایران نوازی اور اسرائیل نوازی یا امریکہ نوازی یا سعودی نوازی آج کل کی رائج اصطلاحات ہیں جن سے سعودی ـ یہودی ذرائع ابلاغ میں بھرپور استفادہ کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1596   تاریخ اشاعت : 2018/06/15

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 1586   تاریخ اشاعت : 2018/06/14

ایران ـ اسرائیل کی دشمنی میں سعودی حکمرانوں کی تل ابیب کی حمایت کو ترجیح

امریکی تھنک ٹھینک "میمری" نے بنی سعود کے ذرائع ابلاغ کی مانیٹرنگ سے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ زیادہ تر سعودی دانشوروں کا خیال ہے کہ ایران اور یہودی ریاست کے درمیان عسکری تصادم کی صورت میں وہ یقینا یہودی ریاست کی حمایت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1566   تاریخ اشاعت : 2018/06/11

ایران نے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کی تردید کردی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کرنے کی تردید کی ہے.
خبر کا کوڈ: 1511   تاریخ اشاعت : 2018/05/29

اسرائیل کی جارحیت اور بربریت 120 فلسطینی شہید

فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعہ کے روز واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1485   تاریخ اشاعت : 2018/05/26

اسرائیلی حکومت پر فلسطینیوں کا خوف طاری

امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر عالمی ردعمل کے بعد صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کابنیہ کے تمام اجلاس زیر زمین پناہ گاہوں میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1465   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

اسرائیلی جارحیت پرفلسطین عالمی عدالت میں

فلسطین نے عالمی عدالت سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1454   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

فلسطینی عوام جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا مزہ چکھیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا.
خبر کا کوڈ: 1429   تاریخ اشاعت : 2018/05/15

صرف ایک شرط پر امریکا سے مذاکرات

صرف ایک شرط پر امریکا سے مذاکرات ہو سکتے ہیں
خبر کا کوڈ: 1426   تاریخ اشاعت : 2018/05/15

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً