پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج چین کے دورے پر بیجنگ کے لیے روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4855 تاریخ اشاعت : 2021/07/22
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج چین کے دورے پر بیجنگ کے لیے روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4855 تاریخ اشاعت : 2021/07/22
تہران میں چین کے سفیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے عالمی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں امیر عبداللہیان نے ایران اور چین کے باہمی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 4825 تاریخ اشاعت : 2021/07/14

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے چین کے ساتھ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط ، مستحکم اور استوار رہیں گے
خبر کا کوڈ: 4769 تاریخ اشاعت : 2021/06/30
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے چین کے ساتھ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط ، مستحکم اور استوار رہیں گے
خبر کا کوڈ: 4769 تاریخ اشاعت : 2021/06/30
چین نے جی-7 ممالک کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن چلے گئے جب دنیا کی قسمت کا فیصلہ چھوٹے گروپ کے ہاتھ میں تھا۔
خبر کا کوڈ: 4699 تاریخ اشاعت : 2021/06/14
چین نے جی-7 ممالک کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن چلے گئے جب دنیا کی قسمت کا فیصلہ چھوٹے گروپ کے ہاتھ میں تھا۔
خبر کا کوڈ: 4699 تاریخ اشاعت : 2021/06/14
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کی صورت میں چین اور پاکستان مل کر افغانستان کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4668 تاریخ اشاعت : 2021/06/03
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شی جی پینگ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4625 تاریخ اشاعت : 2021/05/24
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4596 تاریخ اشاعت : 2021/05/17
چین:
چین کی وزارت خارجہ کی نے مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانیں قیمتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4586 تاریخ اشاعت : 2021/05/15
چین کا بے قابو لانگ مارچ فائیوبی راکٹ بالآخر زمین پر گر ہی گیا، لانگ مارچ فائیو بی کا زیادہ حصہ فضا میں ہی جل گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 4567 تاریخ اشاعت : 2021/05/09
چین ی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی کے باوجود امریکہ میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4495 تاریخ اشاعت : 2021/04/21
پاکستان کے سینیٹر اور سینیٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کو خطے کے لئے بہت ہی مفید اوراہم قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4433 تاریخ اشاعت : 2021/04/06
چین کے وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران ان ممالک میں شامل نہیں جو ایک کال پر اپنے فیصلے تبدیل کردیتے ہیں ،ایران دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے آزادانہ طور پر فیصلے کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4396 تاریخ اشاعت : 2021/03/29
چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4395 تاریخ اشاعت : 2021/03/27
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4393 تاریخ اشاعت : 2021/03/27
گزشتہ روز چین کے سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوا ہے کہ حالیہ دو مہینوں میں امریکہ کےلیے چین کی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4385 تاریخ اشاعت : 2021/03/17
ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر؛
ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر نے دوست اور پڑوسی ملکوں سے اتحاد بنانے سے متعلق ایرانی کی بے پناہ صلاحیتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین سے بحری مشقوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4359 تاریخ اشاعت : 2021/03/10